حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے عمرہ کے لئے تنعیم سے احرام باندھا اور مکہ میں داخل ہوئی اور پھر میں نے اپنا وہ عمرہ ادا کیا جو ایام شروع ہو جانے کی وجہ سے رہ گیا تھا اور جس کی قضا……
Author: admin
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1215
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ لوگ افعال حج کی ادائیگی کے بعد طواف وداع کئے بغیر ہر طرف یعنی اپنے اپنے وطن کو روانہ ہو رہے تھے یعنی لوگ اس بات کی پابندی نہیں کر رہے تھے کہ افعال حج……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1216
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ یوم نفر کی رات میں حضرت صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے ایام شروع ہو گئے تو وہ کہنے لگیں کہ میرا خیال ہے میں آپ لوگوں کو مدینہ کی روانگی سے روکوں گی کیونکہ میرے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1217
حضرت عمرو بن احوص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں قربانی کے دن (یعنی دسویں ذی الحجہ کو صحابہ کو مخاطب کر تے ہوئے) فرمایا جانتے بھی ہو……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1218
حضرت رافع بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ مزنی کہتے ہیں کہ میں نے دیکھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم منیٰ میں قربانی کے دن چاشت کے وقت لوگوں کے سامنے خطبہ ارشاد فرما رہے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1219
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وحضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارۃ میں قربانی کے دن رات تک تاخیر کی ۔ (ترمذی، ابوداؤد، ابن ماجہ)
تشریح
……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1220
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے طواف زیارت میں رمل نہیں کیا۔ (ابوداؤد، ابن ماجہ)
تشریح
جیسا کہ پہلے بھی بتایا جا چکا ہے کہ " شانہ ہلاتے ہوئے چھاتی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1221
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ۔ جب تم میں سے کوئی رمی جمرہ عقبہ سے فارغ ہو جاتا ہے اور سر منڈوا لیتا ہے یا بال کتروا لیتا ہے تو اس کے لئے عورت……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1222
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قربانی کے دن آخری حصہ میں اس وقت فرض طواف کیا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھی اس کے بعد منیٰ میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – سر منڈانے کا بیان – حدیث 1223
حضرت ابوالبداح بن عاصم بن عدی (تابعی) اپنے والد مکرم سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ چرانے والوں کو اجازت دے دی تھی کہ وہ منیٰ میں شب باشی نہ کریں اور یہ……
