مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 173

اور حضرت حسن حضرت سمرہ سے نقل کرتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص دودھ کے جانوروں کے پاس آئے تو اگر وہاں ان جانوروں کا مالک موجود ہو تو اس سے دودھ پینے کی اجات مانگے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 174

اور حضرت ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی دوسرے شخص کے باغ میں جائے تو اسے چاہئے کہ وہ وہاں کے پھل کھا لے جیب اور جھولے میں بھر کر نہ لے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 175

اور حضرت امیہ بن صفوان اپنے والد (صفوان) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حنین کی جنگ کے دن ان (صفوان) سے کئی زرہیں عاریۃً لیں انہوں نے پوچھا کہ اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) کیا آپ صلی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 176

اور حضرت ابوامامۃ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ مستعار چیز واپس کی جائے (یعنی کسی کی کوئی چیز مستعار لینے والے پر واجب ہے کہ وہ اس چیز کو اس کے مالک کے پاس واپس پہنچا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 177

اور حضرت رافع عمرو غفاری کہتے ہیں کہ جب میں بچہ تھا تو انصار کے کھجوروں کے درختوں پر پتھر پھینکا کرتا تھا ایک دین انصار مجھے پکڑ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں لے گئے آپ صلی اللہ علیہ وسلم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – غصب اور عاریت کا بیان – حدیث 178

حضرت سالم اپنے والد مکرم سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ ارشاد گرامی بیان کیا کہ جو شخص زمین کا کوئی حصہ بھی ناحق لے گا (یعنی کسی کی زمین کا کوئی بھی قطعہ ازراہ ظلم وزبردستی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 180

حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہر اس غیرمنقول چیز میں حق شفعہ ثابت ہونے کا فیصلہ صادر فرمایا ہے (جو شراکت میں ہو) اور شرکاء کے درمیان تقسیم نہ کی گئی ہو لہذا جب حدود مقرر ہو جائیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 181

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ حکم صادر فرمایا کہ ہر ایسی مشترک زمین میں شفعہ ثابت ہے جو تقسیم نہ کی گئی ہو خواہ وہ گھر ہو یا باغ ہو نیز ایسی مشترک زمین کے کسی بھی شریک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – شفعہ کا بیان۔ – حدیث 182

ارشاد گرامی کے الفاظ (لا یحل لہ) الخ (کسی بھی شریک کو اپنا حصہ بیچنا حلال نہیں ہے الخ) سے یہ بات ثابت ہوئی کہ اگر کسی مشترک زمین یا مکان کا کوئی حصہ دار اپنا حصہ بیچنا چاہے تو اس کے لئے ضروری ہے کہ وہ……

View Hadith