مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 600

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا سلام میں پہل کرنے والا تکبر سے پاک ہے۔

تشریح
مطلب یہ ہے کہ جب کہیں آتے جاتے وہ شخص آپس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 601

" اے ایمان والو اپنے گھروں کے علاوہ دوسرے گھروں میں اس وقت تک داخل نہ ہو جب تک کہ گھر والوں سے اجازت حاصل نہ کر لو اور ان کو سلام نہ کر لو۔
اس بارے میں مسنون طریقہ یہ ہے کہ دروازے پر کھڑے ہو کر اہل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 602

" حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہمارے پاس آئے اور کہنے لگے کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میرے پاس ایک شخص کو بھیج کر مجھے بلا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 603

" اور حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا کہ میری طرف سے تمہیں یہ اجازت ہے کہ تم پردہ اٹھاؤ اور میری باتیں سنو تاآنکہ میں تمہیں منع……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 604

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں ایک قرض کے معاملہ میں جو میرے باپ پر تھا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اپنی آمد کی اطلاع دینے کے لئے دروازے کو کھٹکھٹایا،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 605

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن میں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ آپ کے گھر میں داخل ہوا تو آپ نے گھر میں ایک دودھ کا پیالہ رکھا ہوا پایا آپ نے مجھ سے فرمایا کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 606

" حضرت کلدہ ابن حنبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ صفوان بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے میرے ہاتھ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے دودھ ، ہرن کا بچہ اور ککڑی بھیجی اور اس وقت رسول اکرم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 607

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کسی شخص کو بلایا جائے اور وہ اسی کے ساتھ چلا آئے جو اس کو بلانے گیا ہے تو اس کے ساتھ آنا ہی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 608

" اور حضرت عبداللہ بن بسر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی گھر جانے کے لئے اس کے دروازہ پر پہنچتے تو دروازہ کی طرف منہ کر کے کھڑے نہ ہوتے۔ بلکہ دائیں یا بائیں جانب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 609

" اور حضرت عطاء بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا کہ کیا میں اپنی ماں کے پاس جانے میں بھی اجازت طلب کروں ؟ آپ نے فرمایا ہاں۔ کیوں کہ ہو سکتا……

View Hadith