مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 590

" اور حضرت ابوالعلاء حضرمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ علاء حضرمی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عامل مقرر تھے جب وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خط لکھتے تو اپنی طرف سے شروع کرتے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 591

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی کو خط لکھے تو چاہیے کہ وہ خط لکھنے کے بعد اس پر مٹی ڈال دے یا مٹی چھڑک کر جھاڑ دے کیونکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 592

" اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس وقت آپ کے سامنے ایک خط لکھنے والا بیٹھا ہوا تھا میں نے آپ کو لکھنے والے سے یہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 593

" اور حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو یہ حکم دیا کہ میں سریانی زبان کو سیکھوں اور ایک روایت میں یوں ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ کو حکم……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 594

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا جب تم میں سے کوئی شخص کسی مجلس میں پہنچے تو پہلے سلام کرے اور پھر اگر بیٹھنا چاہے تو بیٹھ جائے، نیز……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 595

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا راستوں پر بیٹھنا کوئی اچھا کام نہیں ہے ہاں جو شخص راستہ بھولے ہوئے یا اندھے کو راستہ بتلائے سلام کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 596

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب اللہ تعالیٰ نے حضرت آدم کو بنایا اور ان کے جسم میں روح پھونکی تو ان کو چھینک آئی انہوں نے الحمدللہ کہا اس طرح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 597

" اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہم عورتوں کے پاس سے گزرے جب کہ ہم کچھ عورتوں کے ساتھ بیٹھی ہوئی تھیں تو آپ نے ہمیں یعنی وہاں موجود تمام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 598

" اور حضرت طفیل بن ابی ابن کعب سے روایت ہے کہ وہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے اور پھر صبح کے وقت ان کے ساتھ بازار جایا کرتے تھے۔ حضرت طفیل کہتے ہیں کہ جب ہم صبح……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – آداب کا بیان۔ – حدیث 599

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا کہ میرے باغ میں فلاں شخص کا کھجور کا درخت ہے اور صورت حال یہ ہے کہ وہاں اس درخت……

View Hadith