صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1031

مسلم بن ابراہیم ، ومعاذ بن فضالہ، ہشام، یحیی ، ابوسلمہ بیان کرتے ہیں کہ میں ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ پڑھتے ہوئے دیکھا تو انہوں نے اس میں سجدہ کیا، میں نے پوچھا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1032

مسدد، یحیی عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے سامنے وہ سورت تلاوت فرماتے جس میں سجدہ ہوتا تو وہ سجدہ کرتے اور ہم بھی سجدہ کرتے یہاں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1033

بشر بن آدم، علی بن مسہر، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کی آیت تلاوت کرتے اور ہم آپ صلی اللہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1034

ابراہیم بن موسی، ہشام بن یوسف، ابن جریج، ابوبکر بن ابی ملیکہ، عثمان بن عبدالرحمن تیمی، ربیعہ بن عبداللہ بن ہدیر تیمی، ابوبکر نے کہا کہ ربیعہ بہتر لوگوں میں تھے اور انہوں نے عمر بن خطاب کی مجلس کا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1035

مسدد، معتمر، معتمر کے والد، بکر ابورافع سے روایت کرتے ہیں ابورافع نے بیان کیا کہ میں نے ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ عشاء کی نماز پڑھی تو انہوں نے إِذَا السَّمَائُ انْشَقَّتْ پڑھی اور سجدہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز کسوف کا بیان – حدیث 1036

صدقہ بن فضل، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ سورت پڑھتے جس میں سجدہ ہوتا، تو……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1037

موسی بن اسماعیل، ابوعوانہ، عاصم وحصین، عکرمہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں ابن عباس نے فرمایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم انیس دن ٹھہرے اور قصر کرتے رہے، چنانچہ جب ہم بھی سفر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1038

ابومعمر، عبدالوارث، یحیی بن ابی اسحاق روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس کو کہتے ہوئے سنا کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے مکہ کی طرف نکلے تو دو رکعت پڑھتے یہاں تک کہ ہم مدینہ واپس ہوئے،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – نماز قصر کا بیان – حدیث 1039

مسدد، یحیی ، عبیداللہ ، نافع عبداللہ سے روایت کرتے ہیں عبداللہ نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ اور ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور عثمان رضی اللہ……

View Hadith