ابوالنعمان، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص عرفہ میں ٹھہرا ہوا تھا اپنی سواری سے گر گیا تو اس نے اس کو کچل ڈالا۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1212
قتیبہ، حماد، ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ایک شخص کو اس کے اونٹ نے کچل دیا اس حال میں کہ وہ محرم تھا اور ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1213
ابوالنعمان، ابوعوانہ، ابوبشیر، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص کو اس کے اونٹ نے کچل ڈالا اس حال میں کہ وہ محرم تھا اور ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ تھے……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1214
مسدد، حماد بن زید، عمرو و ایوب، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عرفہ میں ٹھہرا ہوا تھا کہ اپنی سواری سے گر پڑا، ایوب نے فوقصۃ اور……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1215
مسدد، یحیی بن سعید، عبیداللہ ، نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ عبداللہ ابن ابی جب مرا تو اس کا بیٹا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور عرض کیا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1216
مالک بن اسماعیل، ابن عینیہ، عمرو، جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم عبداللہ بن ابی کے پاس اس کے دفن کے بعد پہنچے اس کو نکلوایا اور لعاب دہن اس کے منہ میں ڈال دیا اور……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1217
ابونعیم، سفیان، ہشام، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو سوت کے بنے ہوئے تین سحولی کپڑوں میں کفن دیا گیا اس میں نہ ہی تو قمیص……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1218
مسدد، یحیی، ہشام اپنے والد سے وہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین کپڑوں میں کفن دیا گیا اس میں نہ تو کرتہ تھا اور نہ عمامہ تھا۔……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1219
اسمعیل، مالک، ہشام بن عروہ، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کیا گیا انہوں نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو تین سفید کپڑوں میں دفن کیا گیا۔ اس میں نہ کرتہ تھا اور نہ عمامہ ……
صحیح بخاری – جلد اول – جنازوں کا بیان – حدیث 1220
احمد بن محمد مکی، ابراہیم ابن سعد، سعد اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ عبدالرحمن بن عوف کے پاس ایک دن کھانا لایا گیا تو کہا کہ مصعب بن عمیر شہید کردیئے گئے اور وہ ہم سے بہتر تھے اور سوائے چادر کے اور……
