ابراہیم بن منذر، انس بن عیاض، عبیداللہ ، نافع، عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب خانہ کعبہ کا طواف کرتے، تو پہلے تین پھیروں میں دوڑ……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1553
اور مجھ سے عمر بن علی نے بواسطہ ابوعاصم، ابن جریج، عطاء بیان کیا کہ جب ابن ہشام نے عورتوں کو مردوں کے ساتھ طواف کرنے سے منع کیا تو عطاء بن ابی رباح نے کہا، تو انہیں کیونکر روکتا جب کہ نبی صلی اللہ علیہ……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1554
اسماعیل، مالک، محمد بن عبدالرحمن بن نوفل، عروہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ زینت بنت ابی سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا زوجہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتی ہیں۔ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1555
ابراہیم بن موسی، ہشام، ابن جریج، سلیمان الاحول، طاؤس، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم اس حال میں کعبہ کا طواف کر ہے تھے، ایک شخص……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1556
ابوعاصم، ابن جریج، سلیمان احول، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک شخص کو خانہ کعبہ کا طواف کرتے دیکھا کہ زمام یا کسی دوسری چیز سے بندھا ہوا……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1558
یحیی بن بکیر، لیث، یونس، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے بیان کیا کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جس حج……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان۔ – حدیث 1558
دوران طواف ٹھہر جانے کا بیان ، عطاء نے اس شخص کے متعلق کہا کہ طواف کررہا ہو اور نماز کی تکبیر کہی جائے یا اپنی جگہ سے ہٹا دیا جائے ، جب سلام پھیرے، تو وہیں لوٹ جائے ، جہاں سے طواف منقطع ہواہے اور اسی……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1559
قتیبہ، سفیان، عمرو سے روایت کرتے ہیں۔ انہوں نے بیان کیا کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے پوچھا کہ کیا آدمی اپنی بیوی سے صفا و مروہ کے درمیان طواف سعی کرنے سے عمرہ میں جماع کرسکتا ہے؟ انہوں……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1560
محمد بن ابی بکر، فضیل، موسیٰ بن عقبہ، کریب، عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم مکہ تشریف لائے، تو سات بار طواف کیا اور صفا و مروہ کے درمیان طواف کیا اور……
صحیح بخاری – جلد اول – حج کا بیان – حدیث 1561
عبداللہ بن یوسف، مالک، محمد بن عبدالرحمن، عروہ، زینب، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتی ہیں، ام سلمہ نے بیان کیا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اپنی بیماری کی شکایت کی، ح ، محمد……
