صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 481

عبدان، عبدان کے والد، شعبہ، سعید بن مسروق، عبایہ بن رافع اپنے داد سے نقل کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہ! ہمارے پاس چھری نہیں ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو چیز خون بہادے اور اس پر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 482

صدقہ، عبدہ، عبیداللہ ، نافع، ابن کعب بن مالک اپنے والد (کعب بن مالک) سے روایت کرتے ہیں کہ ایک عورت نے پتھر سے ایک بکری ذبح کی، نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے اس کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 483

اسماعیل، مالک، نافع، ایک انصاری شخص، معاذ بن سعدیا سعد بن معاذکہتے ہیں کہ کعب بن مالک کی لونڈی مقام سلع میں بکریاں چرایا کرتی تھی، ان بکریوں میں سے ایک بکری بیمار ہو گئی، لونڈی اس کے پاس پہنچی اور……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 484

قبیصہ، سفیان، والدسفیان، عبایہ بن رفاعہ، رافع بن خدیج کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کھاؤ یعنی (اس چیز سے ذبح کیا ہوا جانور) جو خون بہادے، مگر دانت اور ناخن نہ ہو۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 485

محمد بن عبیداللہ ، اسامہ بن حفص مدنی، ہشام بن عروہ، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ کچھ لوگوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا کہ کچھ لوگ ہمارے پاس گوشت لے کر آتے ہیں، لیکن ہم……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 486

ابوالولید، شعبہ، حمید بن ہلال، عبداللہ بن مغفل کہتے ہیں کہ ہم قصر خیبر کے قلعہ کا محاصرہ کئے ہوئے تھے کہ ایک آدمی نے ایک تھیلا پھینکا جس میں چربی تھی، میں لپکا تاکہ اس کو لے لوں میں مڑا ہی تھا کہ نبی……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 487

عمروبن علی، یحیی ، سفیان کے والد، عبایہ بن رفاعہ بن رافع بن خدیج، رافع بن خدیج رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا یا رسول اللہ! ہم کل دشمن سے مقابلہ کرنے والے ہیں اور ہمارے پاس چھری نہیں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 488

خلاد بن یحیی ، سفیان، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر کہتی ہیں کہ ہم لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں (ایک دفعہ) ایک گھوڑا ذبح کیا اور پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 489

اسحاق، عبدہ، ہشام، فاطمہ، اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ایک گھوڑا ذبح کیا اور اس وقت ہم لوگ مدینہ میں تھے، پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا۔……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد سوم – ذبیحوں اور شکار کا بیان – حدیث 490

قتیبہ، جریر، ہشام، فاطمہ بنت منذر، اسماء بنت ابی بکر کہتی ہیں کہ ہم لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں (ایک دفعہ) ایک گھوڑا ذبح کیا اور پھر ہم لوگوں نے اس کو کھایا، وکیع اور ابن عیینہ……

View Hadith