(آیت) تاکہ الله تعالیٰ تمهارے اگلے اور پچھلے گناه بخش دے اور اپنی نعمت تم پر پوری کردے اور تمهیں سیدهے راسته کی ہدایت کردے ۔
صدقہ بن فضل، ابن عیینہ، زیاد، مغیرہ سے روایت کرتے ہیں ان کو بیان کرتے ہوئے……
تفاسیر کا بیان
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2046
حسن بن عبدالعزیز، عبداللہ بن یحیی ، حیوۃ، ابوالاسود، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم رات کو اس قدر کھڑے ہوتے کہ آپ کے پاؤں پھٹ جاتے تھے حضرت عائشہ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2047
(آیت) بے شک ہم نے آپ کو شاہد بشیر اور نذیر بنا کر بھیجا ہے۔
عبد اللہ، عبدالعزیز بن ابی سلمہ، ہلال بن ابی بلال، عطاء بن یسار، عبداللہ بن عمرو بن عاص سے روایت کرتے ہیں کہ یہ آیت جو قرآن میں ہے کہ (يٰ اَيُّهَا……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2048
(آیت) وہی ہے جس نے سکینہ نازل فرمایا۔
عبیداللہ بن موسی، اسرائیل، ابواسحاق، براء سے روایت کرتے ہیں کہ ایک بار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایک صحابی قرأت کر رہے تھے اور ان کا گھوڑا گھر میں بندھا……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2049
(آیت) اس وقت کو یاد کیجئے جب وہ لوگ آپ سے درخت کے نیچے بیعت کر رہے تھے۔
قتیبہ بن سعید، سفیان، عمرو، حضرت جابر سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگ صلح حدیبیہ کے دن ایک ہزار چار سو آدمی تھے۔……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2050
علی بن عبد اللہ، شبابہ، شعبہ، قتادہ، عقبہ بن صہبان، عبداللہ بن مغفل مزنی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں ان لوگوں میں تھا جو بیعت رضوان میں شریک تھے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکریاں پھینکنے……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2051
محمد بن ولید، محمد بن جعفر، شعبہ، خالد، ابوقلابہ، ثابت بن ضحاک سے روایت کرتے ہیں کہ وہ بیعت رضوان میں شریک ہونے والوں میں سے تھے……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2052
احمد بن اسحاق سلمی، یعلی، عبدالعزیز بن سیاہ، حبیب بن ثابت سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں ابووائل کے پاس (کچھ) پوچھنے کے لئے آیا تھا تو انہوں نے کہا کہ ہم جنگ صفین میں شریک تھے تو ایک شخص……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2053
یسرہ بن صفوان بن جمیل لخمی، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ قریب تھا کہ دو سب سے بہتر آدمی ہلاک ہو جائیں یعنی حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ و عمر رضی اللہ تعالیٰ……
صحیح بخاری – جلد دوم – تفاسیر کا بیان – حدیث 2054
(آیت) آپنی آوازوں کو نبی کی آواز سے بلند نہ کرو الخ تشعرون بمعنی تعلمون (تم جانتے ہو) اور شاعر اسی سے ماخوذ ہے۔
علی بن عبد اللہ، ازہر بن سعد، ابن عون، موسیٰ بن انس، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
