صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1852

محمد بن مثنی، یحیی ، ہشام، عروہ، عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، ح ، عبداللہ بن مسلمہ، مالک، ہشام، عروہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1853

مسدد، یحیی، ہشام بن ابی عبداللہ ، یحیی بن ابی کثیر، ابوسلمہ زینب بنت ام سلمہ، اپنی ماں سے روایت کرتی ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ایک چادر میں تھی، تو مجھے حیض……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1854

احمد بن صالح، ابن وہب، یونس، ابن شہاب، عروہ اور ابوبکر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو رمضان میں بغیر احتلام کے یعنی جماع سے نہانے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1855

اسمعیل، مالک، سمی ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام بن مغیرہ کے غلام نے ابوبکر بن عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ سنا کہ میں اور میرے والد چلے یہاں تک کہ حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس پہنچے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1856

عبدان، یزید بن زریع، ہشام، ابن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جب کوئی بھول کر کھائے یا پئیے تو اپنا روزہ پورا کرے اس کو اللہ نے……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1858

عبدان، عبداللہ ، معمر، زہری عطا بن یزید، حمران سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ میں نے حضرت عثمان کو وضو کرتے دیکھا اپنے دونوں ہاتھوں پر تین بار پانی بہایا، پھر کلی کی اور پھر ناک میں پانی ڈالا،……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان۔ – حدیث 1858

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا کہ جب وضو کرے تو اپنے نتھنوں میں پانی ڈالے اور روزہ دار وغیر روزہ دار کی کوئی تفریق نہیں کی ۔ اور حسن نے کہا کہ روزہ دار کے لئے ناک میں دوا ڈالنے میں کوئی حرج نہیں۔ اگر……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1859

عبداللہ بن منیر، یزید بن ہارون، یحیی بن سعید، عبدالرحمن بن قاسم، محمد بن جعفر بن زبیر بن عوام بن خویلد، عبادہ بن عبداللہ بن زبیر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1860

ابوالیمان، شعیب، زہری، حمید بن الرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ہم لوگ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک شخص آیا اور عرض کیا یا رسول……

View Hadith

صحیح بخاری – جلد اول – روزے کا بیان – حدیث 1861

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، منصور، زہری، حمید بن عبدالرحمن، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس نے عرض کیا کہ اس بد نصیب نے اپنی بیوی……

View Hadith