عمر بن حفص، حفص، اعمش، مسلم، مسروق، خباب کہتے ہیں کہ میں ایک لوہار تھا میں نے عاص بن وائل کا کام کیا تو میری مزدوری اس کے پاس جمع ہوگئی میں اس کے پاس تقاضا کرنے گیا تو اس نے کہا واللہ میں تجھے نہ دوں……
جلد اول
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2183
ابو النعمان، ابوعوانہ، ابوبشر، ابوالمتوکل، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ کی ایک جماعت سفر کے لئے روانہ ہوئی یہاں تک کہ عرب کے ایک قبیلہ میں پہنچی……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2184
محمد بن یوسف، سفیان، طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ابوطیبہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے لگائے تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک صاع یا دو صاع……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2185
موسی بن اسماعیل، وہیب، ابن طاؤس، طاؤس، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلائی۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2186
مسدد، یزید بن زریع، خالد، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے پچھنے لگوائے اور پچھنے لگانے والے کو اس کی اجرت دلوائی اگر اس……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2187
ابو نعیم، مسعر، عمر بن عامر سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے انس سے سنا وہ کہتے تھے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پچھنے لگواتے تھے اور کسی کی اجرت میں کمی نہ کرتے تھے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2188
آدم، شعبہ، حمید، طویل، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک پچھنے لگانے والے غلام کو بلایا جس نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پچھنے……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2189
قتیبہ بن سعید، مالک، ابن شہا ب، ابوبکر بن عبدالرحمن بن حارث بن ہشام، حضرت ابومسعود انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کتے کی قیمت لینے اور زنا کاری……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2190
مسلم بن ابرہیم، شعبہ، محمد بن جحادہ، ابوحازم ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لونڈیوں کی کمائی سے منع فرمایا ہے۔……
صحیح بخاری – جلد اول – حوالہ کا بیان – حدیث 2191
مسدد، عبدالوارث، واسمعیل بن ابراہیم، علی بن حکم، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نر کی جفتی کرانے کی اجرت سے منع فرمایا……
