ابوالیمان، شعیب، زہری (دوسری سند) اسماعیل و برادر اسماعیل ، سلیمان ، محمد بن ابی عتیق، ابن شہاب ، علی بن حسین سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ صفیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بنت حیی زوجہ نبی صلی اللہ……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1172
آدم شعبہ قتادہ عقبہ بن صہبان ازدی عبداللہ بن مغفل مزنی سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کنکری پھینکنے سے منع فرمایا کہ یہ شکار کو نہیں مارتا اور نہ دشمن کو تکلیف……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1173
محمد بن کثیر سفیان سلیمان انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس دو آدمیوں کو چھینک آئی ان میں سے ایک کو آپ نے یرحمک اللہ کہا اور دوسرے کو نہیں کہا آپ……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1174
سلیمان بن حرب، شعبہ، اشعث بن سلیم، معاویہ بن سوید بن مقرن، حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم لوگوں کو نبی صلی اللہ علیہ نے سات چیزوں کا حکم دیا اور سات چیزوں سے منع……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1175
آدم بن ابی ایاس ابن ابی ذئب سعید مقبری اپنے والد سے وہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے وہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو ناپسند……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1176
مالک بن اسماعیل عبدالعزیز بن ابی سلمہ عبداللہ بن دینار ابوصالح حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص چھینکے تو الحمد للہ کہے……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1177
آدم بن ابی ایاس شعبہ سلیمان تیمی حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ دو آدمیوں کو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینک آئی آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کی چھینک کا جواب دیا لیکن……
صحیح بخاری – جلد سوم – ادب کا بیان – حدیث 1178
عاصم بن علی ابن ابی ذئب سعید مقربی مقربی کے والد ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا کہ اللہ تعالی چھینک کو پسند فرماتا ہے اور جمائی کو برا سمجھتا ہے جب تم میں سے کسی شخص کو……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1179
یحیی بن جعفر عبدالرزاق معمر ہمام حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ نے آدم علیہ السلام کو ان کی اپنی صورت……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1180
ابو الیمان شعیب زہری سلیمان بن یسار عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فضل بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو نحر کے دن اپنے……
