یحیی بن بکیر، لیث، عقیل، ابن شہاب، حمید بن عبدالرحمن، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم میں سے جو شخص لات و عزیٰ کی قسم کھائے تو اس کو……
جلد سوم
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1252
ابو نعیم، اسحاق، ابن سعید، سعید، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں اپنے ہاتھ سے ایک مکان بنایا تھا جو مجھے بارش سے پناہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – اجازت لینے کا بیان – حدیث 1253
علی بن عبداللہ ، سفیان، عمرو، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول نقل کرتے ہیں کہ اللہ کی قسم میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات کے بعد سے نہ تو کوئی اینٹ کسی اینٹ پر رکھی (یعنی مکان نہیں بنایا)……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1254
اسماعیل، مالک، ابوالزناد، اعرج، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی کی ایک دعا ہوتی ہے جو وہ کرتا ہے (اور وہ قبول ہوتی ہے) اور میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1255
اور مجھ سے خلیفہ نے بواسطہ معتمر اور ان کے والد، انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ہر نبی علیہ السلام نے اپنا اپنا مطلوب مانگ……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1256
ابومعمر، عبدالوارث، حسین، عبداللہ بن بریدہ، بشیر بن کعب عدوی، شداد، بن اوس، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ سید الا استغفاریہ ہے کہ تو کہے، اللھم انت ربی الخ یعنی اے میرے اللہ……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1257
ابوالیمان شعیب، زہری، ابوسلمہ بن عبدالرحمن حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا، کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ اللہ کی قسم میں……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1258
احمد بن یونس، ابوشہاب، اعمش، عمارہ بن عمیر حارث بن سوید سے روایت کرتی ہیں انہوں نے بیان کیا کہ ہم سے عبداللہ نے دو حدیثیں بیان کیں، ایک تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اور دوسرے خود سے نقل کرتے……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1259
اسحاق، حبان، ہمام، قتادہ، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں (دوسری سند) ہدبہ ہمام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں انہوں نے……
صحیح بخاری – جلد سوم – دعاؤں کا بیان – حدیث 1260
عبداللہ بن محمد، ہشام بن یوسف، معمر، زہری، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے بیان کیا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کو گیارہ رکعتیں نماز پڑھتے تھے، پھر جب……
