مخلد بن خالد، عبدالرزاق، معمر، ثابت ، انس سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس تشریف لائے تو وہ آپ کے سامنے روٹی اور زیتون کا تیل لائے حضور……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 462
محمد بن داؤد بن صبیح ، فضل بن دکین ، محمد بن شریک مکی ، عمرو بن دینار ، ابوالشعثاء، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا کہ جاہلیت کے لوگ کچھ چیزیں کھالیا کرتے تھے اور کچھ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 463
مسدد، یحیی، زکریا، عامر، خارجہ بن صلت اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ کے پاس حاضر ہوئے اور اسلام لائے پھر جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس سے واپس لوٹے تو ایک ایسی قوم کے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – کھانے پینے کا بیان – حدیث 464
عبیداللہ بن معاذ، شعبہ، عبداللہ بن ابی سفر، شعبی، خارجہ بن صلت اپنے چچا سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے اس مجنون آدمی پر سورت فاتحہ پڑھ کر تین مرتبہ دم کیا صبح شام۔ جب بھی اسے ختم کرتے تو اپنا تھوک جمع……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 465
حفص بن عمر، شعبہ، زیاد بن علاقہ، اسامہ بن شریک فرماتے ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اس حال میں کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اس طرح خاموش بیٹھے تھے گویا ان کے سروں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 466
ہارون بن عبد اللہ، ابوداؤد، ابوعامر، فلیح بن سلیمان، ایوب بن عبدالرحمن بن صعصعہ، یعقوب بن ابی یعقوب، ام منذر بنت قیس فرماتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت علی کے ساتھ میرے گھر تشریف لائے،……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 467
موسی بن اسماعیل، حماد، محمد بن عمرو، ابی سلمہ، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں سے اگر کسی میں خیر ہے تو وہ پچھنے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 468
محمد بن وزیر، یحیی، عبدالرحمن بن ابی موال اپنے مولا سے اور وہ اپنی دادی حضرت سلمی جو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خادمہ تھیں سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 469
عبدالرحمن بن ابراہیم، کثیر بن عبید، ولید بن ابن ثوبان، ابی کبشہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم اپنی مانگ میں پچھنے لگواتے تھے اور اپنے کندھوں کے درمیان لگواتے تھے اور آپ فرمایا کرتے تھے کہ جس نے ان خونوں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 470
مسلم بن ابراہیم، جریر، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے گردن کے پٹھوں کے درمیان اور گردن کے قریب تین مرتبہ پچھنے لگوائے۔ معمر کہتے ہیں کہ میں نے ایک مرتبہ پچھنے لگوائے……
