سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 481

محمد بن کثیر، سفیان، ابن ابی ذئب، سعید بن خالد، سعید بن مسیب، عبدالرحمن بن عثمان سے روایت ہے کہ ایک طبیب نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مینڈک کو دوا میں ڈالنے کے متعلق دریافت کیا تو نبی کریم……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 483

احمد بن حنبل، ابومعاویہ، اعمش، ابوصالح، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص (دانستہ) زہر پیے گا تو اس کا زہر اس کے ہاتھ میں ہوگا اور اسے پئے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 484

مسلم بن ابراہیم، شعبہ، سمال، علقمہ بن وائل اپنے والد وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ طارق بن سوید نے یا سوید بن طارق نے (راوی کو شک ہے) حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شراب……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 485

اسحاق بن اسماعیل، سفیان، ابن ابی نجیح، مجاہد، سعد فرماتے ہیں کہ میں بیمار ہوا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میری عیادت کے لئے تشریف لائے اور اپنا دست مبارک میری چھاتیوں کے درمیان رکھا یہاں……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 486

عثمان بن ابی شیبہ، ابواسامہ، ہاشم بن ہاشم، عامر بن ابی وقاص اپنے والد حضرت ابی وقاص سے روایت کرتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے صبح کے وقت سات دانے عجوہ کھجور کے کھا لئے اسے……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 487

مسدد، حامد بن یحیی، سفیان، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ام قیس بنت محصن فرماتی ہیں کہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس حاضر ہوئی اپنے بیٹے کو لے کر جس کا میں نے حلق دبایا تھا عذرہ بیماری……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 488

احمد بن یونس، زہیر، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، سعید بن جبیر، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ تم اپنے کپڑوں میں سے سفید پہنا کرو کیونکہ وہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 489

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، ہمام بن منبہ فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے براہ راست بیان کی کہ آپ نے فرمایا کہ نظر لگنا حق ہ……

View Hadith

سنن ابوداؤد – جلد سوم – طب کا بیان – حدیث 490

عثمان بن ابی شیبہ، جریر، اعمش، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ (حضور کے زمانہ میں) نظر لگانے والے کو حکم دیا جاتا وہ وضو کرتا اور پھر اس مستعمل پانی سے نظر جسے لگی ہے اسے غسل دیا جاتا ہے۔……

View Hadith