حفص بن عمر، مسلم بن ابی ابراہیم، شعبہ، ابواسحاق ، ہبیرہ، علی رضی اللہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے منع فرمایا ہے سونے کی انگوٹھی سے اور قسی (ریشمی کپڑا) پہننے سے اور سرخ……
جلد سوم
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 662
موسی بن اسماعیل، ابرہیم بن سعد، ابن شہاب، زہری، عروہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک منقش چادر میں نماز پڑھی اس کے نقش ونگار کو دیکھتے رہے جب سلام پھیرا تو فرمایا کہ میری یہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 663
مسدد، عیسیٰ بن یونس، مغیرہ بن زیاد، عبد اللہ ابوعمرو جو حضرت اسماء بنت ابوبکر کے آزاد کردہ غلام تھے فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو بازار میں دیکھا کہ انہوں شامی کپڑا خریدا……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 664
ابن نفیل، زہیر، حصیف، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ بیشک نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے تو خالص ریشم کے کپڑے پہننے کو منع فرمایا ہے اور وہ نقش ونگار ریشم کے اور ریشم کے……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 665
نفیلی، عیسی، ابن یونس، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، انس سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عبدالرحمن بن عوف کو اور حضرت زبیر بن العوم کو حالت سفر میں ریشم کی قمیص پہننے کی اجازت……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 666
قتیبہ بن سعید، لیث، یزید بن ابی حبیب، ابی افلح، عبداللہ بن رز، علی بن ابی طالب سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریشم کو اپنے دائیں ہاتھ میں رکھا اور سونا لے کر اسے اپنے بائیں ہاتھ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 667
عمرو بن عثمان، کثیر بن عبید، بقیہ، زبیدی، زہری (مشہور تابعی اور مدون حدیث ہیں) فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک نے ان سے بیان کیا کہ انہوں نے حضرت ام کلثوم رضی اللہ تعالیٰ عنہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 668
نصر بن علی، ابواحمد مسعر، عبدالملک، بن میسرہ، عمرو بن دینار، جابر فرماتے ہیں کہ ہم اسے (ریشم کو) لڑکوں سے کھینچ لیا کرتے تھے اور لڑکیوں پر رہنے دیتے تھے۔ مسعر کہتے ہیں کہ میں نے اس حدیث کے بارے میں……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 669
ہدبہ بن خالد، ہمام، قتادہ، انس فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کونسا لباس زیادہ محبوب تھا یا کون سا زیادہ پسند تھا، فرمایا کہ حبرہ۔……
سنن ابوداؤد – جلد سوم – لباس کا بیان – حدیث 670
احمد بن یونس، زہیر، عبداللہ بن عثمان بن خثیم، سعید بن جبیر، ابن عباس فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے کپڑوں میں سے سفید کپڑے پہنا کرو اس لئے کہ وہ تمہارے بہتر کپڑے……
