محمد بن عبداللہ بن یزید، سفیان، ابوزناد، موسیٰ بن ابوعثمان، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب کرنے سے اور پھر ایسے پانی میں غسل……
سنن نسائی
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 402
قتیبہ، سفیان، ایوب، ابن سیرین، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص ٹھہرے ہوئے پانی میں پیشاب نہ کرے اور نہ ایسے پانی سے غسل کرے۔……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 403
اسحاق بن ابراہیم، معاذ بن ہشام، وہ اپنے والد سے، عطاء، ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص اللہ پر اس قیامت کے دن پر یقین رکھتا ہے وہ حمام میں نہ داخل……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 404
محمد بن ابراہیم، بشر بن مفضل، شعبہ، مجزاة بن زاہر، عبداللہ بن ابی اوفیٰ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس طریقہ سے دعا مانگا کرتے تھے اے اللہ مجھ کو گناہوں سے پاک اور غلطیوں سے معاف……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 405
محمد بن یحیی بن محمد، محمد بن موسی، ابراہیم بن یزید، رقبة، مجزاة اسلمی، ابن ابی اوفیٰ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ دعا مانگا کرتے تھے اے اللہ مجھ کو گناہوں سے برف اولوں اور ٹھنڈے……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 406
شعیب بن یوسف، عبدالرحمن بن مہدی، معاویہ بن صالح، عبداللہ بن ابی قیس سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے میں نے دریافت کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حالت جنابت میں کس……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 407
یحیی بن حبیب بن عربی، حماد، برد، عبادة بن نسی، غضیف سے روایت ہے کہ میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا اور ان سے عرض کیا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رات کے شروع حصہ……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 408
ابراہیم بن یعقوب، زہیر، عبدالملک، عطاء، حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی شخص کو سامنے غسل کرتے ہوئے دیکھا (یعنی بغیر کسی آڑ کے غسل کرتے ہوئے دیکھا) تو آپ صلی اللہ……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 409
ابوبکر بن اسحاق، اسود بن عامر، ابوبکر بن عیاش، عبدالملک بن ابوسلیمان، عطاء، حضرت ابویعلی سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا بلاشبہ اللہ تعالیٰ بہت پردہ والا ہے تو تم……
سنن نسائی – جلد اول – غسل کا بیان – حدیث 410
قتیبہ، عبیدة، اعمش، سالم، کریب، عبداللہ ابن عباس، میمونہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے غسل کرنے کے واسطے پانی رکھا اور میں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پردہ کر لیا……
