قتیبہ، مالک، حضرت عبداللہ بن یزید سے روایت ہے کہ زید ابوعیاش نے سعد سے گیہوں کے جو کے عوض خریدنے کے بارے میں پوچھا سعد نے کہا کہ ان دونوں میں سے افضل کون سی چیز ہے زید نے کہا گندم۔ پس انہوں نے منع کر……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1242
ہناد، وکیع، مالک، عبداللہ بن یزید، زید، ابی عیاش سے وہ کہتے ہیں کہ ہم نے سعد سے پوچھا پھر اسی حدیث کی مانند حدیث ذکر کی یہ حدیث حسن صحیح ہے اہل علم کا اسی پر عمل ہے امام شافعی اور ہمارے اصحاب کا یہی……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1243
احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجوروں کو خوش رنگ یعنی پختہ ہونے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1244
اسی سند سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بھی یہ مروی ہے۔ آپ نے گیہوں کو سفید ہونے اور آفت وغیرہ سے محفوظ ہونے سے پہلے بیچنے سے منع فرمایا بیچنے اور خریدنے والے دونوں کو منع فرمایا اس باب میں حضرت……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1245
حسن بن علی، ابوالولید، عفان، سلیمان بن حرب، حماد بن سلمہ، حمید، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انگور کے سیاہ ہونے اور تمام دانوں یا غلوں کے سخت ہونے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1246
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے اونٹنی کے حمل کے بچے کو بیچنے سے منع فرمایا اس باب میں عبداللہ بن عباس، ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1247
ابوکریب، ابواسامہ، عبیداللہ بن عمر، ابی زناد، اعرج، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دھو کے اور کنکریاں مارنے کی بیع سے منع فرمایا اس باب میں حضرت……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1248
ہناد، عبدہ بن سلیمان، محمد بن عمر، ابی سلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے ایک بیع میں دو بیع کرنے سے منع فرمایا۔ اس باب میں حضرت عبداللہ بن عمرو، ابن عمر اور ابن مسعود……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1249
قتیبہ، ہشیم، ابی بشر، یوسف بن ماہک، حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا کہ لوگ میرے پاس آکر ایسی چیز طلب کرتے ہیں جو میرے پاس نہیں ہوتی کیا میں بازار سے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1250
قتیبہ، حماد بن زید، ایوب، یوسف، حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے اس چیز کے فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے جو میرے پاس نہ ہو یہ حدیث حسن ہے اس باب میں عبداللہ بن……
