قتیبہ، محمد بن ربیعہ، ابوحسن عسقلانی، حضرت ابوجعفر بن محمد بن رکانہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رکانہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ کشتی کی تو آپ نے انہیں بچھاڑ دیا حضرت رکانہ فرماتے……
جلد اول
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1862
محمد بن حمید، زید بن حباب، ابوتمیلہ، عبداللہ بن مسلم، حضرت عبداللہ بن بریدہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو اس کی انگلی میں لوہے کی انگوٹھی……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1863
ابن ابوعمر، سفیان، عاصم بن کلیب، حضرت ابن ابوموسی سے روایت ہے کہ حضرت علی نے فرمایا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے ریشمی کپڑا پہننے، سرخ زین پوش پر سوار ہونے اور شہادت یا اس کے ساتھ والی……
جامع ترمذی – جلد اول – لباس کا بیان – حدیث 1864
محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نزدیک پسندیدہ ترین لباس دھاری دار چادر تھی یہ حدیث حسن صحیح غریب……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1865
محمد بن بشار، معاذ بن ہشام، یونس، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کبھی (عمدہ) دستر خوان پر کھانا کھایا اور نہ ہی چھوٹی پلیٹوں میں اور نہ ہی آپ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1866
محمود بن غیلان، ابوداؤد، شعبہ، حضرت ہشام بن زید کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس کو فرماتے ہوئے سنا کہ ہم نے مرظہران میں خرگوش کو بھگایا چنانچہ صحابہ کرام اس کے پیچھے دوڑے تو میں نے اسے پکڑ لیا اور ابوطلحہ……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1867
قتیبہ، مالک بن انس، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے گوہ کھانے کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا میں نہ اسے کھاتا ہوں اور نہ ہی اسے حرام کرتا ہوں۔……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1868
احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ابن جریح، عبداللہ بن عبید بن عمیر، حضرت ابن عمار سے روایت ہے کہ میں نے جابر سے پوچھا کہ کیا بجو شکار کئے جانے والے جانوروں میں سے ہے انہوں نے فرمایا ہاں۔ میں نے عرض……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1869
ہناد، ابومعاویہ، اسماعیل بن مسلم، عبدالکریم، حبان بن جزء، حضرت خزیمہ بن جزء فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بجو کے کھانے کے متعلق پوچھا تو آپ نے فرمایا کوئی ایسا بھی ہے جو……
جامع ترمذی – جلد اول – کھانے کا بیان – حدیث 1870
قتیبہ، نصر بن علی، سفیان، عمرو بن دینار، حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں گھوڑے کا گوشت کھلایا اور گدھے کا گوشت کھانے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت اسماء بنت ابی بکر……
