قتیبہ، عبدالعزیز بن محمد، سہیل بن ابی صالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ جب کوئی آدمی نکاح کرتا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس کو مبارک باد دیتے اس کے لئے یوں دعا فرماتے (……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1092
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، منصور، سالم بن ابی جعد، کریب، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی بیوی کے پاس جائے……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1093
بندار، یحیی بن سعید، سفیان، اسماعیل بن امیہ، عبداللہ بن عروہ، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھ سے شوال میں نکاح کیا پھر صحبت بھی شوال میں کی، حضرت عائشہ اپنی سہیلیوں……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1094
قتیبہ، حماد بن زید، ثابت، انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عبدالرحمن بن عوف کے بدن یا کپڑوں پر زرد رنگ کا اثر دیکھا تو پوچھا یہ کیا ہے؟ عبدالرحمن……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1095
ابن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، وائل بن داؤد، نوف، زہری، حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صفیہ بنت حسی سے نکاح پر ستو اور کھجور سے ولیمہ کیا یہ حدیث……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1096
محمد بن یحیی، حمیدی، سفیان سے اسی کے مثل روایت کی گئی ہے لوگوں نے یہ حدیث ابن عیینہ انہوں نے زہری انہوں نے انس سے اور اس میں وائل کا ذکر نہیں کیا۔ وائل اپنے بیٹے نوف سے روایت کرتے ہیں سفیان بن عیینہ……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1097
محمد بن موسی، زیاد بن عبد اللہ، عطاء بن سائب، ابی عبدالرحمن، حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا پہلے دن کا کھانا واجب ہے دوسرے دن کا سنت ہے اور……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1098
ابوسلمہ، یحیی بن خلف، بشر بن مفضل، اسماعیل، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جب تمہیں دعوت دی جائے تو قبول کرو اس باب میں حضرت علی،……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1099
ہناد، ابومعاویہ، اعمش، ابی مسعود سے روایت ہے کہ ایک شخص ابوشعیب اپنے غلام لحام کے پاس آیا اور اسے کہا کہ پانچ آدمیوں کا کھانا پکاؤ۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چہرہ مبارک پر بھوک کے……
جامع ترمذی – جلد اول – نکاح کا بیان – حدیث 1100
قتیبہ، حماد بن زید، عمر بن دینار، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے ایک عورت سے نکاح کیا تو نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا آپ نے پوچھا کیا تم نے نکاح کیا ہے؟……
