احمد بن منیع، اسماعیل بن ابراہیم، ایوب، عمر بن شعیب، عبداللہ بن عمر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سلف اور بیع حلال نہیں اور ایک بیع میں دو شرطیں بھی جائز نہیں جس چیز……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1252
حسن بن علی، عبدہ بن عبد اللہ، عبدالصمد بن عبدالوارث، یزید بن ابراہیم، ابن سیرین، یوسف بن ماہک، حکیم بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے وہ چیز فروخت کرنے سے منع فرمایا ہے جو……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1253
محمد بن بشار، عبدالرحمن بن مہدی، سفیان، شعبہ، عبداللہ بن دینار، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حق ولاء کے بیچنے اور ہبہ کرنے سے منع فرمایا۔ یہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1254
ابوموسی، محمد بن مثنی، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، قتادہ، حسن، حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حیوان کے بدلے حیوان بطور قرض فروخت کرنے سے منع فرمایا اس باب میں حضرت……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1255
ابوعمار، حسین بن حریث، عبداللہ بن نمیر، حجاج، ابن ارطاة حضرت جابر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک جانور کے بدلے دو جانور ادھار بیچنا جائز نہیں لیکن نقد بیچنے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1256
قتیبہ، لیث، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ ایک غلام نبی کریم کی خدمت میں حاضر ہوا اور ہجرت کی بیعت کی آپ کو علم نہیں تھا کہ یہ غلام ہے جب اس کا مالک اسے لے جانے کے لئے آگیا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1257
سوید بن نصر، ابن مبارک، سفیان، خالد، ابی قلابہ، ابی اشعث، حضرت عبادہ بن صامت کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سونے کے بدلے سونا برابر بیچو اور اسی طرح چاندی کے عوض چاندی، کھجور……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1258
احمد بن منیع، شیبان، یحیی بن ابی کثیر، ابن عمر، ابی سعید، حضرت نافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ اور ابن عمر حضرت ابوسعید کی خدمت میں حاضر ہوئے تو انہوں نے بتایا کہ میں نے اپنے ان دونوں کانوں……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1259
حسن بن علی، یزید بن ہارون، حماد بن سلمہ، سماک بن حرب، سعید بن جبیر، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں بقیع کے بازار میں دیناروں کے عوض اونٹ فروخت کیا کرتا تھا۔ پس دیناروں کے عوض بیچنے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1260
قتیبہ، لیث، ابن شہاب، حضرت مالک بن اوس کہتے ہیں کہ میں بازار میں یہ پوچھتا ہوا داخل ہوا کہ دیناروں کے بدلے مجھے کون درہم دے سکتا ہے طلحہ بن عبیداللہ جو حضرت عمر کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہنے لگے اپنا……
