قتیبہ، لیث، ابن شہاب، حضرت سالم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا جو شخص کھجور کا درخت پیوندکاری کے بعد خریدے تو اس کا پھل بیچنے والے کے لئے……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1262
واصل بن عبدالاعلی محمد بن فضیل، یحیی بن سعید، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ بیچنے اور خریدنے والا جب تک جدا نہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1263
محمد بن بشار، یحیی بن سعید، شعبہ، قتادہ، صالح، ابی خلیل، عبداللہ بن حارث، حضرت حکیم بن حزام سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فروخت کرنے والے خریدنے والے کو جدا ہونے تک اختیار……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1264
قتیبہ، لیث بن سعید، ابن عجلان، حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے نقل کرتے ہیں کہ جدائی تک بیچنے اور خریدنے والے کو اختیار ہے البتہ اگر بیع میں خیار کی شرط لگائی ہو تو بعد میں بھی اختیار……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1265
نصر بن علی، ابواحمد، یحیی بن ایوب، ابوزرعة بن عمر، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا فروخت کرنے اور خریدنے والا اس وقت تک جدا نہ ہوں جب تک کہ……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1266
عمرو بن حفص، ابن وہب، ابن جریج، ابی زبیر، حضرت جابر سے روایت ہے کہ نبی نے ایک دیہاتی کو بیع کے بعد اختیار دیا۔ یہ حدیث حسن غریب ہے۔……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1267
یوسف ابن حماد، عبدالاعلی، سعید، قتادہ، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص خرید و فروخت میں کمزور تھا اور وہ خرید و فروخت کرتا تھا چنانچہ اس کے گھر والے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1268
ابوکریب، وکیع، حماد بن سلمہ، محمد بن زیاد، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر کسی شخص نے ایسا دودھ دینے والا جانور خریدا جس کا دودھ اس کے……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1269
محمد بن بشار، ابوعامر، قرة بن خالد، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے تھنوں میں روکے ہوئے دودھ والا جانور خریدا اسے تین دن تک اختیار ہے اگر……
جامع ترمذی – جلد اول – خرید وفروخت کا بیان – حدیث 1270
ابن ابی عمر، وکیع، زکریا، شعبی، حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایک اونٹ فروخت کیا اور اس پر اپنے گھر تک سواری کرنے کی شرط لگائی، یہ حدیث حسن صحیح ہے……
