حمید بن مسعدہ بصری، خالد بن حارث، عبیداللہ بن عمر نافع، ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دیتے اور بیٹھ جاتے پھر کھڑے ہوتے اور خطبہ دیتے راوی کہتے……
جامع ترمذی
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 492
قتیبہ، ہناد، ابوالاحوص، سماک بن حرب جابر بن سمرہ سے روایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھتا تھا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نماز بھی درمیانی ہوتی اور خطبہ بھی متوسط اس باب……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 493
قتیبہ، سفیان بن عیینہ، عمرو بن دینار، عطاء، صفوان بن یعلی بن امیہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو منبر پر یہ آیت پڑھتے ہوئے سنا (وَنَادَوْا يٰمٰلِكُ) 43۔ الزخرف : 77) اس……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 494
عباد بن یعقوب کوفی، محمد بن فضل بن عطیہ، منصور، ابراہیم، علقمہ، عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خطبہ کے لئے منبر پر تشریف لے جاتے تو ہم اپنے……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 495
قتیبہ، حماد بن زید، عمرو بن دینار، جابر، ابن عبداللہ سے روایت ہے کہ ایک مرتبہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جمعہ کے دن خطبہ دے رہے تھے کہ ایک شخص آیا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس سے پوچھا کیا تم نے……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 496
محمد بن ابی عمر، سفیان بن عیینہ، محمد بن عجلان، عیاض بن عبداللہ بن ابوسرح سے مروی ہے کہ ابوسعید خدری جمعہ کے دن مسجد میں داخل ہوئے تو مروان خطبہ دے رہا تھا انہوں نے نماز پڑھنی شروع کر دی اس پر محافظ……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 497
قتیبہ، علاء بن خالد قرشی سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے حسن بصری کو دیکھا کہ جب وہ مسجد میں داخل ہوئے تو امام خطبہ پڑھ رہا تھا انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں اور پھر بیٹھے حضرت حسن نے حدیث کی پیروی میں ایسا……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 498
قتیبہ، لیث بن سعد، عقیل، زہری، سعید بن مسیب، ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر امام خطبہ دے رہا ہو تو اس دوران اگر کسی نے کہا کہ چپ رہو تو اس نے……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 499
ابوکریب، رشدین بن سعد، زیان بن فائد، سہل بن معاذ بن انس جہنی اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص جمعہ کے دن گردنیں پھلانگ کر آگے جاتا ہے اسے جہنم پر جانے……
جامع ترمذی – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 500
محمد بن حمید رازی، عباس بن محمد دوری، ابوعبدالرحمن مقری، سعید بن ابوایوب، ابومرحوم، سہل بن معاذ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جمعہ کے دن امام کے خطبہ کے دوران حبوہ سے……
