سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 241

علی بن محمد، وکیع، سعید بن ابی عروبہ، مطر، قمیصہ بن ذویب، عمرو بن عاص سے مروی ہے کہ انہوں نے کہا ہمارے اوپر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت کو مشتبہ مت کرو۔ ام ولد کی عدت چار ماہ دس دن تک ہے……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 242

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، یحییٰ بن سعید، حمید بن نافع، ام سلمہ ، ام حبیبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے ایک خاتون نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور کہا اس کی بیٹی کا شوہر وفات پا……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 243

ابوبکر بن ابی شیبہ، سفیان بن عیینہ، زہری، عروہ ، ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کسی عورت کو زیبا نہیں کہ کسی میت پر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 244

ہناد بن سری، ابواحوص، یحییٰ بن سعید، نافع، صفیہ بنت ابی عبید، ام المومنین حضرت حفصہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو عورت ایمان رکھتی ہو اللہ پر اور یوم آخرت پر اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 245

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن نمیر، ہشام بن حسان، حفصہ، ام عطیہ ، ام عطیہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ نہ کیا جائے مگر عورت اپنے خاوند پر……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 246

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، عثمان بن عمر، ابن ابی ذئب، خالہ حارث بن عبدالرحمن، حمزہ بن عبداللہ ، عبداللہ بن عمر بیان فرماتے ہیں میرے نکاح میں ایک عورت تھی اور میں اس سے محبت کرتا تھا اور میرے والد……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 247

محمد بن بشار، محمد بن جعفر، شعبہ ، عطاء بن سائب ، حضرت عبدالرحمن رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے ایک شخص کو اس کے باپ یا اس کی ماں نے حکم دیا کہ وہ اپنی بیوی کو طلاق دے۔ اس شخص نے نذر مانی کہ اس نے اگر طلاق……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 248

ابوبکر بن ابی شیبہ محمد بن مصعب اوزاعی یحی بن ابی کثیر ہلال بن ابی میمونہ عطاء بن یسار رفاعہ، حضرت رفاعہ جہنی سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب قسم کھاتے تو یوں ارشاد فرماتے قسم اس……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 249

ہشام بن عمار عبدالملک بن محمد صنعانی، یحییٰ بن ابی کثیر، ہلال بن ابی میمونہ، عطاء بن یسار، حضرت رفاعہ بن عرابہ جہنی سے مروی ہے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو قسم کھایا کرتے وہ یوں کھاتے میں گواہی……

View Hadith

سنن ابن ماجہ – جلد دوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 250

ابواسحاق ابراہیم ابن محمد بن عباس عبداللہ بن رجاء المکی عباد بن اسحاق ابن شہاب سالم حضرت ابن عمر سے مروی ہے اکثر قسم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یوں ہوتی ایسا نہیں ہے قسم اس (اللہ عزوجل) کی……

View Hadith