ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، شعبہ، ابی قزرہ، حکیم بن معاویہ فرماتے ہیں کہ ایک مرد نے نبی سے پوچھا کہ خاوند کے ذمہ بیوی کا کیا حق ہے آپ نے فرمایا جب خود کھائے تو اسے بھی کھلائے اور جب خود پہنے……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 7
ابوبکر بن شیبہ، حسین بن علی، زائدہ ، شبیب بن غرقدہ، سلیمان بن حضرت عمرو بن احوص فرماتے ہیں کہ وہ حجة الوداع میں نبی اکرم کے ساتھ شریک ہوئے آپ نے اللہ تعالیٰ کی حمد و ثناء کی اور وعظ و نصیحت فرمائی پھر……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 8
ابوبکر بن ابی شیبہ، عفان ، حماد بن سلمہ، علی بن زید جدعان، سعید بن مسیب، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اگر میں کسی کو یہ حکم دیتا کہ وہ دوسرے کو سجدہ کرے تو عورت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 9
ازہر بن مروان، حماد بن زید، ایوب، قاسم، شیبانی، عبداللہ بن اوفی، حضرت معاذ جب شام سے آئے تو نبی اکرم کو سجدہ کیا آپ نے فرمایا معاذ! یہ کیا؟ عرض کیا میں شام گیا تو دیکھا کہ اہل شام اپنے مذہبی اور عسکری……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 10
ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، ابی نصر ، عبداللہ بن عبدالرحمن، مساور، حضرت ام سلمہ فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جو عورت بھی اس حال میں مرے کہ اس کا خاوند اس سے خوش……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 11
ہشام بن عمار، عیسیٰ بن یونس، عبدالرحمن بن زیاد بن انعم، عبداللہ بن یزید، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا! دنیا نفع اٹھانے (اور استعمال کرنے) کی چیز ہے اور نیک عورت سے بڑھ کر……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 12
محمد بن اسماعیل بن سمر، وکیع، عبداللہ بن عمر بن مرہ، سالم بن ابی جعد، حضرت ثوبان جب سونے چاندی کے متعلق قرآن کی آیات وَالَّذِینَ یَکنِزُونَ الذَّھَبَ نازل ہوئیں تو لوگوں نے کہا ہم کون سا مال (ضرورت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 13
ہشام بن عمار ، صدقہ بن خالد ، عثمان بن ابی عاتکہ ، علی بن یزید ، قاسم ، ابوامامہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرمایا کرتے تھے اللہ کے تقوی کے مومن نے نیک بیوی سے بھلی کوئی چیز حاصل نہیں کی ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 14
یحییٰ بن حکیم، یحییٰ بن سعید، عبیداللہ بن عمر، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا عورت سے چار وجوہ سے نکاح کیا جاتا ہے اس کے مال کی وجہ سے اور اس کے……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – نکاح کا بیان – حدیث 15
ابوکریب، عبدالرحمن، جعفر بن عون، عبداللہ بن یزید، حضرت عبداللہ بن عمرو سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا عورتوں سے ان کی خوبصورتی کی وجہ سے شادی نہ کرو ہوسکتا ہے کہ ان کی خوبصورتی ان کو ہلاکت میں……
