ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن ادریس، عبیداللہ ، نافع، حضرت ابن عمر سے مروی ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو حالت حیض میں طلاق دی۔ حضرت عمرنے نبی سے اس کا ذکر کیا تو آپ نے فرمایا اسے کہو رجعت کرلے یہاں تک……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 177
محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، سفیان، ابی اسحاق ، ابواحوص، حضرت عبداللہ بن مسعود نے کہا سنت طریقے سے طلاق دینا یہ ہے کہ عورت کو حیض سے فراغت پانے کے بعد طلاق دے اور اس طہر میں جماع نہ کرے۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 178
علی بن میمون، حفص بن غیاث، اعمش، ابی اسحاق ، ابواحوص، حضرت عبداللہ بن مسعود نے بیان کیا طلاق کا سنت طریقہ ہے کہ عورت کو طہر میں ایک طلاق دے جب تیسری بار پاک ہو تو آخری طلاق دے اور اس کے بعد عدت ایک حیض……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 179
نصر بن علی، عبدالاعلی، ہشام ، محمد، یونس بن جبیر، ابوغلاب، ابن عمر، یونس بن جبیر سے مروی ہے کہ میں نے ابن عمر سے پوچھا ایک مرد نے عورت کو طلاق دی حالت حیض میں ؟ انہوں نے کہا ابن عمر کو پہچانتا ہے۔ انہوں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 180
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، محمد بن عبدالرحمن، مولی، طلحہ، سالم، حضرت ابن عمر نے طلاق دی اپنی عورت کو حالت حیض میں۔ حضرت عمر نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے اس کا ذکر کیا تو……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 181
محمد بن رمح، لیث بن سعد، اسحاق بن ابی فروہ، ابوزناد، عامر، شعبی، عامر شعبی سے روایت ہے میں نے فاطمہ بنت قیس سے کہا تم اپنی طلاق کو حدیث بیان کرو۔ انہوں نے کہا کہ میرے خاوند نے مجھ کو تین طلاقیں دیں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 182
بشر بن ہلال، جعفر بن سلیمان، یزید ، مطرف بن عبداللہ بن شخیر، عمر بن حصین، مطرف بن شخیر سے روایت ہے عمران بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے دریافت کیا گیا کہ ایک شخص طلاق دے اپنی بیوی کو پھر اس سے جماع……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 183
محمد بن عمر بن ہیاج، قبیصہ بن عقبہ، سفیان، عمرو بن میمون، زبیر، عوام، ام کلثوم سے مروی ہے کہ ان کے نکاح میں ام کلثوم بنت عقبہ تھیں۔ انہوں نے زبیر سے کہا میرا دل خوش کر دو ایک طلاق دے کر۔ انہوں نے ایک……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 184
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابواحوص، منصور ، ابراہیم، اسود، ابی سنابل سے مروی ہے سبعیہ اسلمیہ جو حارث کی بیٹی تھی اپنے خاوند کی وفات کے بعد بیس دن بعد بچہ جنی۔ جب نفاس فارغ ہوئی تو اس نے بناؤ سنگار کیا۔ لوگوں……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – طلاق کا بیان – حدیث 185
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، داؤد بن ابی ہند، شعبی ، مسروق اور عمر بن عتبہ سے مروی ہے ان دونوں نے سبیعہ بنت حارث کو لکھا انکا حال پوچھا۔ انہوں نے جواب لکھا کہ انہوں نے اپنے خاوند کی وفات کے پچیس……
