عمرو بن رافع، عبداللہ بن مبارک، عیسیٰ بن یزید، ابی زرعة بن جریر، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ایک حد جس پر زمین میں عمل درآمد کیا جائے اہل زمین……
سنن ابن ماجہ
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 697
نصر بن علی، حفص بن عمر، حکیم بن ابان، عکرمہ، حضرت ابن عباس فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو قرآن کی ایک بھی آیت کا انکار کر دے اس کی گردن اڑانا حلال ہے اور جو یہ کہے لَا إِلَهَ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 698
عبداللہ بن سالم، عبیدہ بن اسود، قاسم، ابن ولید، ابی صادق، ربیعہ بن ناجد، حضرت عبادہ بن صامت فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا حدود اللہ کو نافذ کرو قریبی اور دور والے سب پر اور……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 699
ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، سفیان، عبدالملک بن عمیر، حضرت عطیہ قرظی فرماتے ہیں کہ قریظہ کے دن (جب سب بنوقریظہ مارے گئے) ہمیں اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں پیش کیا گیا تو جو……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 700
محمد بن صباح، سفیان بن عیینہ، عبدالملک بن عمیر کہتے ہیں کہ میں نے عطیہ قرظی کو یہ فرماتے ہوئے سنا دیکھو اب میں تم لوگوں کے درمیان موجود ہوں ۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 701
علی بن محمد، عبداللہ بن نمیر، ابومعاویہ، ابواسامہ، حضرت ابن عمر فرماتے ہیں کہ جنگ احد کے موقع پر بعمر چودہ سال مجھے رسول اللہ کی خدمت میں پیش کیا گیا آپ نے مجھے اجازت مرحمت نہ فرمائی اور جنگ خندق……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 702
ابوبکر بن ابی شیبہ، ابومعاویہ، اعمش، ابی صالح، حضرت ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی مسلمان کی پردہ پوشی کی اللہ دنیا آخرت میں اس کی پردہ پوشی فرمائیں گ……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 703
عبداللہ بن جراح، وکیع، ابراہیم بن فضل، سعید ابن ابی سعیدہ، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جب تک تم حد کو ساقط کرنے کی صورت پاؤ حد کو ساقط کر دو۔……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 704
یعقوب بن حمید بن کا سب، محمد بن عثمان، حکم بن ابان، عکرمہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے اپنے مسلمان بھائی کی عیب پوشی کی اللہ تعالیٰ روز قیامت……
سنن ابن ماجہ – جلد دوم – حدود کا بیان – حدیث 705
محمد بن رمح، لیث بن سعد، ابن شہاب، عروہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا روایت ہے کہ مخزومی عورت جس نے چوری کی تھی کے معاملے نے قریش کو سخت پریشانی میں مبتلا کر دیا کہنے لگے اس کی سفارش اللہ کے رسول……
