موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1501

سعید بن مسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے تھے کہ کوئی گناہ نہیں مگر اللہ چاہتا ہے کہ معاف کر دیا جائے سوائے حد کے ۔
کہا مالک نے ہمارے نزدیک یہ حکم ہے کہ جو کوئی ایسی شراب پئے جس میں نشہ ہو تو اس کو حد پڑے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1502

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی غزوے میں خطبہ پڑھا میں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف چلا سننے کے واسطے لیکن میرے پہنچنے سے پہلے آپ……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1504

عطا بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ گدر کھجور اور پکی کھجور ملا کر بھگوئی جائیں یا کھجور اور انگور ملا کر بھگوئے جائیں ۔
ابو قتادہ انصاری……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1505

حضرت ام المومنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے کسی نے پوچھا بتع ( شہد کی شراب) کا حکم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شراب نشہ کرے وہ حرام ہے……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1506

عطاء بن یسار سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال ہوا جوار کی شراب کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا بہتر نہیں ہے اور منع کیا اس سے ۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1507

عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جو شخص دنیا میں شراب پئے گا پھر اس سے توبہ نہ کرے گا تو آخرت میں شراب سے محروم رہے گا ۔……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1508

ایک شخص رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے واسطے ایک مشک شراب کی تحفہ لایا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تو نہیں جانتا کہ اللہ تعالیٰ نے اس کو حرام کیا ہے وہ بولا مجھے خبر نہیں، ایک شخص……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1509

انس بن مالک سے روایت ہے کہ میں ابوعیبد بن جراح اور ابی بن کعب کو شراب پلایا کرتا تھا کھجور اور خشک کھجور کی اتنے میں ایک شخص آیا اور بولا شراب حرام ہوگئی، ابوطلحہ نے کہا اے انس اٹھو گھڑے پھوڑ دو میں……

View Hadith

موطا امام مالک – جلد اول – کتاب شرابوں کی بیان میں – حدیث 1510

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب شام کی طرف آئے تو لوگوں نے وبا اور آب و ہوا کے بھاری ہونے کا بیان کیا اور کہا بغیر اس شراب کے ہمارا مزاج اچھا نہیں رہتا آپ نے کہاشہد پیو انہوں نے کہا شہد موافق……

View Hadith