حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم (جب حج یا عمرہ کے لئے ) مکہ تشریف لائے تو حجر اسود کے پاس آئے اور اس کو بوسہ دیا پھر (طواف کے لئے ) داہنے ہاتھ کی طرف چلے، چنانچہ……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1112
حضرت زبیر ابن عربی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے حجر اسود کو بوسہ دینے کے سلسلہ میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1113
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خانہ کعبہ کے صرف دو رکن کا استلام کرتے دیکھا ہے جو یمن کی سمت ہیں۔ (بخاری مسلم)
تشریح
کعبہ مقدسہ کے چار رکن یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1114
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجۃ الوداع میں اونٹ پر سوار ہو کر طواف کیا اور محجن کے ذریعہ حجر اسود کو بوسہ دیا۔ (بخاری و مسلم)
تشریح
حنفیہ کے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1115
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خانہ کعبہ کا طواف اونٹ پر سوار ہو کر کیا، جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حجر اسود کے سامنے آئے تو ایک چیز سے (یعنی……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1116
حضرت ابوالطفیل کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سوار ہو کر خانہ کعبہ کا طواف کرتے تھے اور ایک خمدار سرے والی لکڑی سے کہ جو آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1117
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ حج کے لئے روانہ ہوئے تو ہم لبیک کہتے وقت صرف حج کا ذکر کرتے تھے بعض حضرات نے یہ معنی لکھے ہیں کہ ہم صرف حج کا……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1118
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ حجۃ الوداع سے پہلے جس حج میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو لوگوں کا امیر حج بنا کر بھیجا تھا اس حج میں نحر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1119
حضرت مہاجر مکی (تابعی) کہتے ہیں کہ حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس شخص کے بارہ میں پوچھا گیا جو خانہ کعبہ کو دیکھ کر اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے کہ آیا یہ مشروع ہے یا نہیں؟ تو حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1120
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب (حج و عمرہ کے لئے ) تشریف لائے اور مکہ میں داخل ہوئے تو حجر اسود کے پاس گئے اور اس کو بوسہ دیا، پھر خانہ کعبہ کا طواف……
