مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1121

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا خانہ کعبہ کے گرد طواف کرنا نماز کی مانند ہے اگرچہ تم اس میں کلام کرتے ہو، لہٰذا جو شخص طواف میں کلام کرے تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1122

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا حجر اسود بہشت سے اترا ہے یہ پتھر (پہلے) دودھ سے بھی زیادہ سفید تھا مگر ابن آدم کے گناہوں نے اسے سیاہ کر دیا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1123

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حجر اسود کے بارہ میں فرمایا کہ اللہ کی قسم! قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اسے اٹھا لے گا، پھر اس کو دو آنکھیں دی جائیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1124

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فرماتے تھے۔ حجر اسود اور مقام ابراہیم جنت کے یاقوتوں میں سے دو یاقوت ہیں، اللہ تعالیٰ نے ان کا نور اٹھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1125

حضرت عبید بن عمیر تابعی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ دونوں رکن یعنی حجر اسود اور رکن یمانی کو ہاتھ لگانے میں لوگوں پر جس طرح سبقت حاصل کرتے تھے اس طرح میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1126

حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے سنا رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم دونوں رکن یعنی حجر اسود اور رکن یمانی کے درمیان یہ دعا پڑھتے تھے۔ دعا (ربنا آتنا فی الدنیا حسنۃ وفی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1127

حضرت صفیہ بنت شیبہ کہتی ہیں کہ ابوتجراۃ کی بیٹی نے مجھ سے بیان کیا کہ میں قریش کی عورتوں کے ساتھ آل ابوحسن کے گھر گئی تاکہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا اور مروہ کے درمیان سعی کرتے ہوئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1128

حضرت قدامۃ بن عبداللہ بن عمار کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو صفا و مروہ کے درمیان اونٹ پر سوار ہو کر سعی کرتے دیکھا ہے اور اس وقت نہ مارنا تھا نہ ہانکنا تھا اور نہ ہٹو بچو کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1129

حضرت یعلی بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس حالت میں طواف کیا کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سبز (دھاریوں والی) چادر کے ذریعہ اضطباع کئے ہوئے تھے۔ (ترمذی،……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – مکہ میں داخل ہونے اور طواف کرنے کا بیان – حدیث 1130

حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ نے جعرانہ سے کہ جو مکہ اور طائف کے درمیان ایک جگہ کا نام ہے عمرہ کیا، چنانچہ……

View Hadith