حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا راوی ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! مجھے بتائیے کہ اگر میں شب قدر کو پا لوں، تو اس میں کیا دعا مانگوں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ یہ دعا مانگو، اے اللہ……
جلد دوم
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 602
حضرت ابوبکر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ہے کہ شب قدر کو (رمضان کی ) باقی ماندہ نویں (یعنی انتیسویں شب میں) تلاش کرو باقی ماندہ ساتویں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 603
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے شب قدر کے بارہ میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ ہر رمضان میں آتی ہے۔ امام ابوداؤد رحمہ اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 604
حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ! میرا مکان جنگل میں ہے میں وہیں رہتا ہوں اور وہیں نماز پڑھتا ہوں اللہ کا شکر ہے لہٰذا آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 605
حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم باہر تشریف لائے تاکہ ہمیں شب قدر کے بارہ میں بتائیں کہ مسلمانوں میں سے دو شخص جھگڑنے لگے آپ صلی اللہ علیہ……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – لیلۃ القدر کا بیان – حدیث 606
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب شب قدر آتی ہے تو اس رات میں حضرت جبرائیل علیہ السلام فرشتوں کی جماعت کے جلو میں اترے ہیں اور ہر اس بندے کے لئے……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اعتکاف کا بیان – حدیث 607
لغوی طور پر اعتکاف کے معنی ہیں ایک جگہ ٹھہرنا اور کسی مکان میں بند رہنا اور اصطلاح شریعت میں اعتکاف کا مفہوم ہے اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کی خاطر اعتکاف کی نیت کے ساتھ کسی جماعت والی مسجد میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اعتکاف کا بیان – حدیث 608
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رمضان کے آخری عشرہ میں اعتکاف فرماتے تھے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس دنیا سے اٹھایا پھر……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اعتکاف کا بیان – حدیث 609
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام لوگوں میں خیر و بھلائی کے معاملہ میں بہت سخی تھے اور خصوصا رمضان میں تو بہت سخاوت کرتے تھے رمضان کی ہر شب میں……
مشکوۃ شریف – جلد دوم – اعتکاف کا بیان – حدیث 610
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ہر سال ایک مرتبہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے قرآن کریم پڑھا جاتا تھا یعنی حضرت جبرائیل علیہ السلام پڑھتے تھے لیکن جس سال کہ آنحضرت صلی اللہ……
