مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 821

حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا مچھلی والے یعنی حضرت یونس علیہ السلام کی وہ دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں اپنے پرودگار سے مانگی تھی یہ ہے آیت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – اللہ تعالیٰ کے ناموں کا بیان – حدیث 822

حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن، میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ہمراہ عشاء کی نماز کے لئے مسجد میں داخل ہوا تو وہاں کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص نماز میں قرآن کریم پڑھ رہا ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 823

تسبیح سے مراد ہے سبحان اللہ کہنا تحمید سے مراد الحمدللہ کہنا اور تہلیل سے مراد ہے لاالہ الا اللہ کہنا اور تکبیر سے مراد ہے اللہ اکبر کہنا۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 824

حضرت سمرہ بن جندب کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا انسان کے کلام میں سب سے بہتر کلام چار ہیں اور وہ یہ ہیں۔ سبحان اللہ (اللہ پاک ہے) الحمدللہ (تمام تعریفیں اللہ کے لئے ہیں) لاالہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 825

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میرا سبحان اللہ والحمدللہ ولا الہ الا اللہ و اللہ اکبر کہنا بلا شبہ میرے نزدیک اس چیز سے جس پر آفتاب طلوع……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 826

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے کسی دن میں سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھا تو اس کے گناہ ختم کر دئیے جاتے ہیں اگرچہ وہ دریا کے جھاگ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 827

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ جس نے صبح کے وقت اور شام کے وقت سو مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ کہا تو قیامت کے دن کوئی شخص اس عمل سے بہتر کوئی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 828

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا دو کلمے ہیں جو زبان میں کہنے سے تو ہلکے ہیں لیکن ترازو میں بہت بھاری ہیں (یعنی ان کا ثواب میزان عمل میں بھاری……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 829

حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن جب کہ ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تم میں سے کوئی شخص اس بات پر قادر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 830

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سا کلام بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا وہ کلام جسے اللہ تعالیٰ نے اپنے فرشتوں کے لئے……

View Hadith