مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 851

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لاحول ولا قوۃ الا باللہ ننانوے (دنیاوی اور اخروی) بیماریوں کی دوا ہے جس میں سے ادنیٰ بیماری (دنیاوی واخروی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 852

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کیا تمہیں ایک ایسا کلمہ نہ بتا دوں جو عرش کے نیچے سے بہشت کے خزانے سے اترا ہے اور وہ یہ ہے لا حول ولاقوۃ الا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – تسبیح ، تحمید تہلیل اور تکبیر کے ثواب کا بیان – حدیث 853

حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے فرمایا سبحان اللہ مخلوقات کی عبادت ہے الحمد للہ شکر کا کلمہ ہے لا الہ الا اللہ اخلاص کا کلمہ ہے (یعنی کلمہ تو حید ہے کہ وہ اپنے پڑھنے والے کے لئے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 854

" استغفار" کے معنی ہیں اللہ تعالیٰ سے اپنی بخشش چاہنا اور چونکہ" استغفار" کے ضمن میں جس طرح " توبہ " بھی آ جاتی ہے اسی طرح کبھی " توبہ " استغفار کے ضمن میں نہیں بھی آتی اس لئے باب کا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 855

گناہوں سے بچنے کا ایک آسان علاج یہ ہے کہ ہر چیز میں " ضرورت " پر قناعت کی جائے یعنی جو ضروری اور حد ضرورت یہ ہے کہ اتنی غذا جو بھوک ختم کرنے کے لئے ضروری ہو اتنا کپڑا جس سے ستر پوشی ہو سکے، اتنا مکان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 856

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا قسم ہے اللہ کی میں دن میں ستر بار سے زیادہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا ہوں اور توبہ کرتا ہوں۔ (بخاری)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 857

حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا یہ بات ہے کہ میرے دل پر پردہ ڈالا جاتا ہے اور میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ سے استغفار کرتا ہوں۔ (مسلم)

تشریح
……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 858

حضرت اغر مزنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا لوگو! اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرو، میں دن میں سو مرتبہ اللہ تعالیٰ کے سامنے توبہ کرتا ہوں (لہٰذا تمہیں تو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 859

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان حدیثوں کے سلسلہ میں کہ جو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تبارک و تعالیٰ سے روایت کرتے تھے فرمایا کہ ایک حدیث قدسی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – استغفار وتوبہ کا بیان – حدیث 860

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بنی اسرائیل حضرت موسیٰ کی قوم میں ایک شخص تھا جس نے ننانوے آدمیوں کو قتل کیا پھر لوگوں سے یہ پوچھنے نکلا……

View Hadith