مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 181

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " صبح کو شام کو ایک بار اللہ کی راہ میں نکلنا دنیا اور دنیا کی تمام چیزوں سے بہتر ہے اور اگر جنتیوں میں سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 182

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جنت میں ایک درخت ہے ( جس کا نام طوبی ہے ) اگر کوئی سوار اس درخت کے سائے میں سو برس تک چلتا رہے تب بھی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 183

" اور حضرت ابوموسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " مومن کو جنت میں جو خیمہ ملے گا وہ پورا ایک کھوکھلا موتی ہوگا جس کا عرض ایک اور روایت میں ہے کہ " جس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 184

" اور حضرت عبادہ بن صامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جنت میں سو درجے ہیں ان میں سے ہر دو درجوں کے درمیان اتنا فاصلہ ہے جتنا کہ زمین وآمسان کے درمیان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 185

" اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جنت میں ایک بازار ہے جس میں ہر جمعہ لوگ جمع ہوا کریں گے ، اور وہاں شمالی ہوا چلے گی جو جنتیوں کے چہرے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 186

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جو لوگ جنت میں سب سے پہلے داخل ہوں گے ( یعنی انبیاء علیہم السلام ) وہ چودہویں رات کے چاند کی طرح روشن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 187

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنتی لوگ جنت میں ( خوب ) کھائیں پیئں گے ، لیکن نہ تو تھوکیں گے ، نہ پیشاب کریں گے نہ پاخانہ پھریں گے اور نہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 188

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو بھی شخص جنت میں داخل ہوگا عیش وعشرت میں رہے گا نہ فکر وغم اس کے پاس پھٹکے گا نہ اس کے کپڑے میلے پرانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 189

اور حضرت ابوسعید خدری وحضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جنت میں ایک منادی کرنے والا یہ منادی کیا کرے گا ( کہ اے جنتیو! ) تم صحت وتندرستی کے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – جنت اور اہل جنت کے حالات کا بیان – حدیث 190

" اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جنتی اپنے اوپر کے بالاخانے والے لوگوں کو اس طرح دیکھیں گے جس طرح تم لوگ اس روشن ستارے کو دیکھتے……

View Hadith