مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 31

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا چھ چیزوں کی بناء پر تم اعمال صالحہ کی طرف پیش قدمی کر لو اور وہ چھ چیزیں یہ ہیں دھواں ، دجال، دابہ الارض، مغرب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 32

اور حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا ظاہر ہونے کے اعتبار سے قیامت کی نشانیوں میں سب سے پہلی نشانی آفتاب کا مغرب کی طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 33

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تین باتیں جب ظہور میں آجائیں گی تو پھر کسی ایسے شخص کا ایمان لانا اور کفر سے توبہ کرنا کہ جس نے اس سے پہلے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 34

اور حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن جب کہ آفتاب غروب ہو رہا تھا رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم مجھ سے فرمانے لگے ، جانتے ہویہ آفتاب کہاں جار ہا ہے ؟ میں نے عرض کیا کہ اللہ اور اس کے رسول……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 35

اور حضرت عمران ابن حصین کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ آدم کی پیدائش سے لے کر قیامت کے دن تک (یعنی کائنات انسانی کے پورے زمانہ میں ابتلاء واختلال اور استدراج……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 36

" اور حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " یقینًا اللہ تعالیٰ تم پر مخفی نہیں ہے بلاشبہ اللہ تعالیٰ کانا نہیں ہے جب کہ مسیح دجال داہنی آنکھ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 37

اور حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ایسا کوئی نبی علیہ السلام نہیں گزرا جس نے اپنی امت کو جھوٹے کانے (دجال سے نہ ڈرایا ہو آگاہ رہو ، دجال کانا ہوگا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 38

اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ " آگاہ رہو کہ دجال کے بارے میں ایسی بات بتاتا ہوں جو کسی اور نبی علیہ السلام نے اپنی قوم کو نہیں بتائی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 39

اور حضرت حذیفہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا دجال اس حالت میں ظاہر ہوگا کہ اس ساتھ پانی ہوگا اور آگ ہوگی، تا ہم لوگ جس چیز کو پانی سمجھیں گے وہ حقیقت میں جلانے والی ہوگی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – قیامت سے پہلے ظاہر ہونے والی نشانیاں اور دجال کا ذکر – حدیث 40

اور حضرت حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ۔ دجال کی بائیں آنکھ کانی ہوگی ، اس کے بہت کثرت سے بال ہوں گے اور اس کے ساتھ اس کی جنت ہوگی اور اس کی آگ ہوگی ، لیکن……

View Hadith