شرح مسلم میں لکھا ہے جاننا چاہئے کہ صحابہ کرام کو برا کہنا جرم ہے اور اکبر فواحش (سخت بڑے گنا ہوں ) میں سے ہے ہمارا اور جمہور علماء کا یہ مذہب ہے کہ جو کوئی صحابہ کو برا کہے اس کو سزا دی جائے اور بعض مالکیہ……
جلد پنجم
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 612
حضرت شاہ عبد العزیز رحمتہ اللہ علیہ نے لکھا ہے اس میں کوئی شک نہیں کہ فرقہ امامیہ کے لوگ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی خلافت کے منکر ہیں اور فقہ کی کتابوں میں لکھا ہے کہ جو شخص خلافت صدیق……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 613
سوال پیدا ہوتا ہے کہ فرقہ امامیہ کے لوگ (یا روافض واہل تشیع ) اگر صحابہ بالخصوص شیخین کو برا کہتے ہیں یا ان کی خلافت کے منکرہیں تو اس کی وجہ سے ان کو کس دلیل سے کافر قرار دیا جاتا ہے ؟ تو جاننا چاہیے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 614
ہوسکتا ہے کوئی رافضی یہ اعتراض کرے کہ مشہور کتاب شرح عقائد نسفی میں اس بات کو آسان نہیں بتایا گیا ہے کہ شیخین کو برا کہنے والے کو کافر قرار دے دیا جائے ، نیز صاحب جامع الاصول اور صاحب مواقف نے شیعوں……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 615
اور حضرت ابوبردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ اپنے والد (حضرت ابوموسیٰ اشعری ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے یعنی حضرت ابوموسی نے بیان کیا کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آسمان کی طرف اپنا سر مبارک……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 616
اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لوگوں پر ایک زمانہ ایسا آئے گا کہ لوگوں کی ایک جماعت جہاد کرنے نکلے گی ، اور پھر وہ لوگ (آپس میں ) ایک دوسرے……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 617
اور حضرت عمران ابن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " میری امت کے بہترین لوگ میرے قرن کے لوگ (یعنی صحابہ ہیں پھر وہ لوگ جو ان سے متصل ہیں (یعنی تابعی ) اور……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 618
" حضرت عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میرے اصحاب کی تعظیم وتکریم کرو، کیونکہ وہ تمہارے برگزیدہ اور بزرگ ترین لوگ ہیں پھر وہ لوگ جو ان کے قریب ہیں یعنی تابعین اور پھر وہ لوگ……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 619
اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اس مسلمان کو ( دوزخ کی ) آگ نہ چھوئے گی جس نے مجھ کو دیکھا ہو یا اس شخص کو دیکھا ہو جس نے مجھ کو دیکھا……
مشکوۃ شریف – جلد پنجم – صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے مناقب کا بیان – حدیث 620
اور حضرت عبداللہ ابن مغفل کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ( پوری امت کو خطاب کر کے) فرمایا : اللہ سے ڈرو، پھر اللہ سے ڈرو میرے صحابہ کے حق میں ، میرے بعد تم ان (صحابہ ) کو نشانہ ملامت نہ بنانا……
