مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 671

اور حضرت انس بیان کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب مسجد میں داخل ہوتے تو (پاس ادب سے سب کی نگاہیں نیچی ہوجاتی تھیں یا یہ کہ آپ کی ہیبت سے ) کوئی اپنا سر اوپر نہیں اٹھا سکتا تھا سوائے ابوبکر……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 672

اور حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں کہ ایک دن نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم حجرہ شریف سے نکل کر مسجد میں داخل ہوئے کہ ابوبکر وعمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما میں سے ایک صاحب آپ کی دائیں طرف……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 673

اور حضرت عبداللہ ابن حنطب رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ (تابعی ) کی روایت ہے کہ (ایک دن ) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما کو دیکھ کر فرمایا : یہ دونوں بمنزلہ، کان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 674

اور حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کوئی نبی ایسا نہیں گزرا جس کے دو وزیر آسمان والوں میں سے اور دو وزیر زمین والوں میں سے نہ ہوں ۔ پس آسمان……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 675

اور حضرت ابی بکرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہو کر ایک شخص نے عرض کیا کہ میں خواب میں دیکھا کہ گویا ایک ترازو آسمان سے اتری اور (اس ترازو میں ) آپ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 676

حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم (ایک دن ) فرمانے لگے : (دیکھو ابھی ) تمہارے سامنے ایک شخص آئے گا جو جنتیوں میں سے ہے " پس (آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ فرمایا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت ابوبکر اور حضرت عمر کے مناقب کا بیان – حدیث 677

اور حضرت ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بیان کرتی ہیں کہ ایک چاندنی رات میں جب کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا سر مبارک میری گود میں تھا میں نے عرض کیا ، یا رسول اللہ صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 678

ام المؤمنین حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں : (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اپنے گھر میں اپنی رانیں یا پنڈلیاں کھولے ہوئے لیٹے تھے کہ حضرت ابوبکر نے حاضری کی اجازت چاہی ، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 679

حضرت طلحہ ابن عبیداللہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ہر نبی کا ایک رفیق (یعنی ہمراہی اور مہربان ساتھی ودوست ) ہوتا اور میرے رفیق ، یعنی جنت میں عثمان ہیں ، اس روایت کو ترمذی نے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – حضرت عثمان کے مناقب کا بیان – حدیث 680

اور حضرت عبدالرحمن ابن خباب بیان کرتے ہیں : اس وقت میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس مبارک میں حاضر تھا جب آپ جیش عسرۃ (جنگ عسرۃ) کی مالی امداد کے لئے لوگوں کو جوش دلا رہے تھے ۔ حضرت عثمان (آپ……

View Hadith