مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 921

ایاس بن بکیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ ان کا نام " ایا س" ہے اور بکیر کے بیٹے ہیں ، بعض نسخوں میں (بکر کی تصغیر ) کا لفظ لام کے ساتھ ، البکیر بھی مذکور ہوا ہے ، اور بعض حضرات نے بخاری کی روایت کے حوالہ سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 922

یہ مشہور صحابی حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے مؤذن تھے، ان کے باپ کا نام رباح اور ماں کا نام طمامہ تھا، حضرت ابوبکر صدیق کے آزاد کردہ غلام ہیں ، ان کی کنیت " اب……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 923

حضرت حمزہ بن عبد المطلب رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہاشمی آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا ہیں ان کو سید الشہداء کا لقب عطا ہوا تھا بعض حضرات نے " اسد اللہ " کا لقب بھی لکھا ہے ، ان کی ماں کا نام ہالہ بنت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 924

ان کی کنیت ابو عبیداللہ ہے ۔ عزوہ بدر میں بھی شریک تھے اور غزوہ خندق میں بھی اور اس کے بعد کے چاروں میں بھی شریک ہوئے ۔ ان سے جو ایک لغزش ہوئی تھی کہ انہوں نے اپنے ذاتی مفاد کی خاطر مدینہ منورہ سے ایک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 925

حضرت ابوحذیفہ بن عتبہ بن ربیعہ قریشی کے اصل نام میں اختلاف ہے مشہور قول کے مطابق ان کا نام " ہشام " ہے باپ کا نام عتبہ ہے جو ربیعہ بن عبد الشمس کا بیٹا ہے، حضرت حذیفہ اجلہ اور فضلاء صحابہ میں سے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 926

ربیع (یا ایک روایت کے مطابق ربیع ) اصل میں حضرت حارثہ کی ماں کا نام ہے ان کے باپ کا نام سراقہ تھا ۔ حضرت حارثہ جنگ بدر میں شہید ہوگئے تھے اگر یہ میدان جنگ میں نہیں تھے بلکہ اس دستہ میں شامل تھے جو دشمنوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 927

حضرت خبیب جنگ بدر میں شریک تھے پھر ٣ھ میں جب غزوہ رجیع میں گئے تو وہاں مشرکوں نے ان کو قیدی بنا لیا اور مکہ لے کر آئے یہاں مکہ میں ان کو حارث بن عامر کے بیٹوں نے خرید لیا ، حارث بن عامر مکہ کا وہ مشرک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 928

حضرت خنیس بن خدافہ سہمی قریشی ہیں اور مہاجرین میں سے ہیں ۔ انہوں نے حبشہ کوہجرت کی تھی اور وہیں سے آکر جنگ بدر میں شریک ہوئے تھے ، پھر جنگ احد میں بھی شریک ہونے کے لئے وہاں آئے اور اس کے بعد حبشہ جانے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 929

حضرت رفاعہ بھی اصحاب بدر میں سے ایک ہیں ان کا تعلق انصار مدینہ سے ہے ان کے باپ قبیلہ وقوم کے سردار تھے ۔ حضرت رفاعہ نے بدر کے بعد اور تمام جہادوں میں بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ شرکت کی ۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد پنجم – اہل بدر میں سے ان صحابہ کے ناموں کا ذکر جو جامع بخاری میں مذکور ہیں – حدیث 930

حضرت رفاعہ بن عبد المنذر ابولبابہ بھی انصار مدینہ میں سے ہیں ، اور قبیلہ اوس سے تعلق رکھتے ہیں سرداروں میں سے تھے ، ایک قول یہ ہے کہ یہ جنگ بدر میں شریک نہی ہوئے تھے بلکہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے……

View Hadith