مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 961

" اور حضرت اسماء بنت یزید رضی اللہ تعالیٰ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جھوٹ بولنا جائز نہیں ہے علاوہ تین موقعوں پر ایک تو شوہر کا اپنی بیوی سے جھوٹ بولنا جس سے وہ خاموش ہو جائے دوسرے کفار……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 962

" اور حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کسی مسلمان کے لئے مناسب نہیں ہے کہ وہ تین دن سے زیادہ کسی مسلمان بھائی سے ملنا جلنا چھوڑ دے جب وہ اس مسلمان سے کہیں ملے جو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 963

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا کسی مسلمان کے لئے حلال نہیں ہے کہ وہ اپنے مسلمان بھائی سے تین دن سے زیادہ ترک ملاقات کرے لہذا جو شخص تین دن سے زیادہ خواہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 964

" اور حضرت ابوخراش اسلمی سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص نے ناراضگی کے ساتھ اپنے مسلمان بھائی سے ایک سال تک ملنا جلنا چھوڑے رکھا اس نے گویا اس کا خون کیا یعنی طویل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 965

" اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کسی مومن کے لئے حلال نہیں کہ وہ کسی مومن سے تین دن سے زیادہ ملناجلناچھوڑے رکھے لہذاجب ناراضگی کو تین دن گزرجائیں تو چاہیے کہ جس سے ملنا جلناچھوڑے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 966

" اور حضرت ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک دن رسول اللہ نے فرمایا کیا میں تمہیں ایک ایسا عمل نہ بتا دوں جس کے ثواب کا درجہ روزے، صدقے اور نماز کے ثواب سے زیادہ ہے ابودرداء رضی اللہ تعالیٰ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 967

" اور حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا تم سے پہلے کی امتوں کی بیماری تمہارے اندر سرایت کر گئی ہے اور وہ بیماری حسد اور بغض ہے جو مونڈنے والی ہے اس سے میری مراد بالوں کو……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 968

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ نے فرمایا حسد سے اپنے آپ کو محفوظ رکھو کیونکہ حسد نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح لکڑیوں کو آگ جاتی ہے۔……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 969

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا تم اپنے آپ کو دو آدمیوں کے درمیان برائی ڈالنے کی خصلت سے بچاؤ کیونکہ یہ خصلت مونڈنے والی یعنی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد چہارم – معاملات میں احتراز اور توقف کرنے کا بیان – حدیث 970

" اور حضرت ابوصرمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو شخص کسی مسلمان کو بلاوجہ شرعی کوئی ضرور نقصان پہنچائے گا تو اللہ تعالیٰ اس کو ضرور نقصان پہنچائے گا……

View Hadith