مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1351

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی اللہ تعالیٰ کی ذات و صفات پر اور یوم آخرت پر ایمان رکھتا ہے اس پر جمعے کے دن نماز جمعہ فرض ہے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1352

" پاکی حاصل کرنے" سے مراد ہے غسل کے ذریعے بدن پاک کرنا اور لبوں (مونچھوں) کا کتروانا، ناخن کٹوانا، زیر ناف بال صاف کرنا بغل کے بال دور کرنا، کپڑوں کا پاک کرنا اور خوشبو استعمال کرنا، جمعے کے دن……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1353

" حضرت سلمان راوی ہیں کہ سر تاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔" جو آدمی جمعے کے دن نہائے اور جس قدر ہو سکے پاکی حاصل کرے اور اپنے پاس سے (یعنی گھر میں جو بلا تکلف میسر ہو سکے) تیل ڈالے اور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1354

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے غسل کیا پھر جمعہ میں آیا اور جس قدر کہ اس کے نصیب میں تھی نماز پڑھی پھر امام کے خطبے سے فارغ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1355

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس آدمی نے وضو کیا اور اچھا وضو کیا (یعنی آداب وضو کی رعایت کے ساتھ) پھر جمعہ میں آیا اور (اگر نزدیک تھا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1356

" اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب جمعے کا دن آتا ہے تو فرشتے مسجد کے دروازے پر آکھڑے ہو جاتے ہیں۔ چنانچہ جو آدمی مسجد میں اول وقت آتا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1358

" اور حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " تم میں سے کوئی آدمی جمعے کے دن (جامع مسجد میں پہنچ کر) اپنے مسلمان بھائی کو اس کی جگہ سے نہ اٹھائے اور وہاں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1359

" اور حضرت ابوسعید اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ سرتاج دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ' جو آدمی جمعے کے دن غسل کرے عمدہ لباس پہنے اور اگر میسر ہو تو خوشبو لگائے پھر جمعہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد اول – جمعہ کا بیان – حدیث 1360

" اور حضرت اوس بن اوس راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو آدمی جمعے کے دن نہلائے اور خود نہائے ، صبح سویرے (جامع مسجد) جائے (تاکہ) شروع سے خطبہ پالے اور پیدل جائے ، سوار نہ ہو……

View Hadith