مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 361

حضرت ابوامامہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ اے اولاد آدم! جو مال تمہاری حاجت و ضرورت سے زائد ہو اسے اللہ کی خوشنودی کے لئے خرچ کرنا تمہارے لئے دنیا و……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 362

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ بخیل اور صدقہ دینے والے کی مثال ایسے دو شخصوں کی ہے جن کے جسم پر لوہے کی زرہیں اور ان زرہوں کے تنگ ہونے کی……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 363

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ ظلم سے بچو کیونکہ قیامت کے روز ظلم اندھیروں کی شکل میں ہو گا (جس میں ظالم بھٹکتا پھرے گا) اور بخل سے بچو کیونکہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 364

حضرت حارثہ بن وہب رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔خدا کی خوشنودی کے لئے اپنا مال خرچ کرو، کیونکہ انسانی زندگی میں ایک ایسا زمانہ بھی آئے گا جب ایک شخص صدقہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 365

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کہتے ہیں کہ ایک شخص نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! ثواب کے اعتبار سے کونسا بڑا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا افضل صدقہ وہ ہے کہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 366

حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں اس وقت پہنچا جب کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کعبہ کے سایہ میں تشریف فرماتے ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 367

حضرت ابوہریررہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سخی اللہ کی رحمت کے نزدیک ہے، بہشت کے قریب ہے ، لوگوں کے قریب ہے (یعنی سب ہی اسے عزیز رکھتے ہیں) اور آگ سے دور……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 368

حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی شخص کا اپنی تندرستی کی حالت میں ایک درہم اللہ کی راہ میں خرچ کرنا اپنے مرنے کے وقت اللہ کے راستہ میں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 369

حضرت ابوالدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اس شخص کی مثال جو اپنی موت کے وقت خیرات کرتا ہے یا غلام آزاد کرتا ہے اس شخص کی مانند ہے جو کسی کو ایسے وقت……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد دوم – خرچ کرنے کی فضیلت اور بخل کی کراہت کا بیان – حدیث 370

حضرت ابوسعید راوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ مومن میں دو خصلتیں جمع نہیں ہوتیں ایک تو بخل دوسری بدخلقی۔ (ترمذی)

تشریح
اس ارشاد کا مطلب یہ ہے کہ یہ مناسب……

View Hadith