مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1041

حضرت نعمان ابن مقرن کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ (لڑائیوں میں ) شریک ہوا ہوں ، چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم جب دن کے ابتدائی حصہ میں (یعنی صبح کے وقت ) جنگ نہ چھیڑتے تو اس……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1042

اور حضرت قتادہ ، حضرت نعمان ابن مقرن سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا " میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جہاد کیا ہے چنانچہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم طلوع فجر کے بعد اس وقت تک (جنگ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1043

اور حضرت عصام مزنی کہتے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں (جہاد کے لئے ) ایک چھوٹے لشکر میں روانہ کیا اور فرمایا کہ " جب (کسی جگہ ) تم کوئی مسجد دیکھو یا مؤذن کو اذان دیتے سنو تو وہاں کسی کو قتل……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – کفاروں کا بیان۔ – حدیث 1044

حضرت ابووائل کہتے ہیں کہ حضرت خالد بن ولید نے فارس یعنی ایران کے لوگوں (یعنی ان کے زعماء اور سرداروں ) کو یہ مکتوب بھیجا : آیت (بسم اللہ الرحمن الرحیم) خالد ابن ولید کی طرف سے رستم ومہران کے نام جو زعماء……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1046

حضرت جابر کہتے ہیں کہ احد کی جنگ کے دن (میدان جنگ میں ) ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہنے لگا کہ " آپ بتائیے ! اگر میں مارا جاؤں (یعنی دشمنان اسلام سے لڑتا ہوا شہید ہو جاؤں ) تو میں کہاں ہوں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1047

اور حضرت کعب ابن مالک کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب کسی غزوہ (یعنی جہاد کرنے ) کا ارادہ کرتے تو اس کے بجائے دوسرے کا توریہ فرماتے یہاں تک کہ یہ غزوہ یعنی تبوک واقع ہوا رسول کریم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1048

اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جنگ مکروفریب (کا نام ) ہے۔" (بخاری ومسلم )

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جنگ میں لشکر کی زیادہ تعداد اور بہت لڑنا کار آمد ومفید نہیں جتنا……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1049

اور حضرت انس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب ( صحابہ کے ہمراہ جہاد میں تشریف لے جاتے تو اپنے ساتھ ام سلیم اور انصار کی دوسری عورتوں کو بھی لے جاتے وہ عورتیں ( غازیان اسلام کو ) پانی پلاتیں……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – جہاد میں لڑنے کا بیان – حدیث 1050

اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورتوں اور لڑکوں کو قتل کرنے سے منع فرمایا ہے ( بخاری مسلم )

تشریح :
ہدایہ میں لکھا ہے کہ عورت لڑکے جاماندہ اندھے اور شیخ فانی (……

View Hadith