حضرت زید بن خالد کہتے ہیں کہ ایک شخص رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے لقطہ کے بارے میں پوچھا (کہ اگر کوئی گری پڑی چیز پائی جائے تو کیا کیا جائے) آپ……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 252
اور حضرت زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی کی کوئی گم شدہ چیز اٹھا کر رکھ لے تو وہ گمراہ ہے جب تک کہ وہ اس کی تشہیر نہ کرے (مسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ جو شخص کس کی کوئی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 253
اور حضرت عبدالرحمن بن عثمان تیمی کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے حاجیوں کی گری پڑی چیز اٹھانے سے منع کیا ہے ( مسلم)
تشریح :
گویا حدیث کا مفہوم یہ ہے کہ حرم مکہ کی حدود میں پائے جانے والے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 254
حضرت عمرو بن شعیب اپنے والد حضرت شعیب ) سے اور شعیب اپنے دادا یعنی حضرت عبداللہ بن عمرو) سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے درختوں پر لٹکے ہوئے پھلوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 255
اور حضرت ابوسعید خدری کہتے ہیں کہ ایک دن حضرت علی کرم اللہ وجہہ نے کسی راستہ میں بطور لقطہ ایک دینار پایا حضرت علی اسے حضرت فاطمہ کے پاس لائے اور پھر جب حضرت علی نے اس کے بارے میں رسول کریم صلی اللہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 256
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کی گم شدہ چیز دوزخ کی آگ کا ایک شعلہ ہے ( دارمی)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ اگر کوئی شخص کسی لقطہ کو اس بدنیتی کے ساتھ اٹھائے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 257
اور حضرت عیاض بن حمار کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص کسی جگہ کوئی گری پڑی چیز پائے تو چاہئے کہ وہ کسی عادل شخص کو یا فرمایا کہ دو عادل شخصوں کو گواہ بنا لے اور اس کی تشہیر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – گری پڑی چیز اٹھانے کا بیان – حدیث 258
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں لاٹھی کوڑے رسی اور اسی کی مانند ان چیزوں کے بارے میں کہ جو عام طور پر کمتر سمجھی جاتی ہیں یہ اجازت دی تھی کہ جو شخص چاہے اٹھا لے اور اسے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 259
فرائض جمع ہے فریضۃ کی جو فرض سے مشتق ہے فرائض میراث کے ان حصوں کو کہتے ہیں جو قرآن وحدیث میں متعین ومقرر ہیں۔ گویا اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ جو شخص مر جائے اس کے کون کون عزیز و اقا رب اس کے وارث……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – فرائض کا بیان – حدیث 260
علماء لکھتے ہیں کہ میت کے ترکہ (یعنی اس کے چھوڑے ہوئے مال واسباب ) کے ساتھ چار حق متعلق ہوتے ہیں جس کی ترتیب یہ ہے کہ (١) پہلے تو میت کی تجہیز و تکفین کی جائے یعنی اسے غسل دیا جائے پھر کفن دیا جائے اس کے……
