مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 351

اور حضرت جابر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو غلام اپنے مالک کی اجازت کے بغیر نکاح کرے وہ زانی ہے ( ترمذی، ابوداؤد ، دارمی)

تشریح :
مطلب یہ ہے کہ مملوک……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 352

اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ ایک دن ایک کنواری عورت جو بالغ تھی) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور اس نے یہ بیان کیا کہ اس کے باپ نے اس کا نکاح کر دیا ہے جسے وہ ناپسند کرتی ہے چنانچہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 353

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت کسی عورت کا نکاح نہ کرے اور نہ عورت خود اپنا نکاح کرے کیونکہ وہ عورت زنا میں مبتلا رہتی ہے جو اپنا نکاح خود کرتی ہے ( ابن ماجہ)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 354

اور حضرت ابوسعید اور حضرت ابن عباس کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس شخص کے ہاں لڑکا پیدا ہو تو چاہئے کہ وہ اس کا اچھا نام رکھے اور اسے نیک ادب سکھائے (یعنی اسے شریعت کے احکام……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے ولی اور عورت سے نکاح کی اجازت لینے کا بیان – حدیث 355

اور حضرت عمر بن خطاب اور حضرت انس بن مالک جناب رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تورات میں لکھا ہوا ہے کہ جس شخص کی لڑکی کی عمر بارہ سال کی ہو جائے اور وہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 356

اعلان نکاح
نکاح کا اعلان کرنا مستحب ہے چنانچہ فرمایا گیا ہے کہ نکاح کا اعلان کرو اگرچہ دف بجا کر ہی کیوں نہ اعلان کرنا پڑے، دف بجانے کے سلسلہ میں علماء کے اختلافی اقوال ہیں چنانچہ بعض حضرات یہ فرماتے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 357

حضرت ربیع بن معوذ بن عفرا کہتی ہیں کہ جب میں نکاح کے بعد اپنے شوہر کے گھر رخصت ہو کر آئی تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے ہاں تشریف لائے اور میرے بستر پر اس طرح بیٹھ گئے جس طرح تم میرے بستر پر بیٹھے……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 358

اور حضرت عائشہ کہتی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے شوال کے مہینے میں نکاح کیا اور پھر تین سال کے بعد شوال ہی کے مہینے میں مجھے رخصت کرا کر اپنے گھر لائے اب تم ہی بتاؤ رسول کریم صلی اللہ……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 359

اور حضرت عقبہ بن عامر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جن شرطوں کا پورا کیا جانا تمہارے لئے ضروری ہے ان میں سب سے اہم شرط وہ ہے جس کے ذریعہ تم نے شرمگاہوں کو حلال کیا ہے ( بخاری ومسلم)……

View Hadith

مشکوۃ شریف – جلد سوم – نکاح کے اعلان اور نکاح کے خطبہ وشرط کا بیان – حدیث 360

اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کئی مرد اپنے نکاح کا پیغام اپنے کسی مسلمان بھائی کے پیغام پر نہ بھیجے تاآنکہ وہ اس سے نکاح کر لے یا اس کو ترک کر دے ( بخاری ومسلم)……

View Hadith