اور حضرت مقداد ابن اسود سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کیا یا رسول اللہ ! مجھے بتائیے کہ اگر (مجھے کوئی کافر مل جائے ) اور ہمارے درمیان لڑائی چھڑ جائے اور وہ کافر میرے ہاتھ پر تلوار کا وار کر کے کاٹ دے اور……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 622
اور حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمیں قبیلہ جہینہ کے لوگوں کے مقابلہ پر بھیجا چنانچہ ( ان کے مقابلہ کے دوران ) میں ایک شخص پر جھپٹا اور اس پر نیزہ کا حملہ کرنا چاہا کہ اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 623
اور حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جو شخص عہد والے کو قتل کرے گا وہ جنت کی بو نہیں پائے گا اور جنت کی بو چالیس برس کی راہ سے آتی ہے ۔" (بخاری)
تشریح :
معاہد……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 624
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جس شخص نے اپنے آپ کو پہاڑ سے گرا کر خود کشی کر لی وہ شخص ہمیشہ دوزخ میں گرایا جائے گا اور وہاں ہمیشہ ہمیشہ رہے گا اور کبھی اس……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 625
خودکشی حرام یعنی اپنے آپ کو ہلاک کر لینا دنیا کے کسی مہذب قانون اور سماج میں جائز نہیں ہے ۔ اس کا تعلق دراصل اس بات سے ہے کہ انسان جو کچھ ہے یعنی اس کا ظاہر بھی اور اس کا باطن بھی کیا وہ خود اس کا مالک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 626
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہجرت کر کے مدینہ تشریف لائے تو طفیل ابن عمرو دوسی بھی ہجرت کر کے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آگئے ان کے ساتھ ان کے قبیلے کے ایک شخص نے بھی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 627
اور حضرت ابوشریح کعبی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (فتح مکہ کے دن جو خطبہ ارشاد فرمایا اور جس کا ابتدائی حصہ حرم مکہ کے باب میں گزر چکا ہے ، اس کے آخر الفاظ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 628
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ ایک یہودی نے ایک لڑکی کا سر دو پتھروں کے درمیان کچل ڈالا (یعنی ایک پتھر پر اس کا سر رکھ کر دوسرے پتھر سے اس پر ضرب ماری ) چنانچہ (جب لڑکی کا نزاعی بیان لیا گیا تو ) اس سے پوچھا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 629
اور حضرت انس کہتے ہیں کہ ربیع نے جو حضرت انس ابن مالک کی پھوپھی تھیں ، ایک انصاری لڑکی کے دانت توڑ دئیے اس لڑکی کے رشتہ دار استغاثہ لے کر ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے ، آنحضرت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 630
اور حضرت جحیفہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے پوچھا کہ کیا آپ کے پاس قرآن کے علاوہ کوئی اور چیز ہے ؟ انہوں نے فرمایا " قسم ہے اس ذات کی جس نے اناج کو پیدا کیا اور جان کو وجود بخشا میرے……
