حضرت عبداللہ ابن عمرو سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ کے نزدیک پوری دنیا کا ختم ہو جانا ایک مرد مؤمن کے قتل ہو جانے سے زیادہ سہل ہے ۔ (ترمذی ، نسائی )
اور بعض راویوں……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 632
اور حضرت ابن عباس نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا قیامت کے دن مقتول اپنے قاتل کو اس طرح پکڑ کر لائے گا کہ قاتل کی پیشانی اور اس کا سر مقتول کے ہاتھ میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 633
اور حضرت امامہ ابن سہل ابن حنیف کہتے ہیں کہ حضرت عثمان ابن عفان ، دار کے دن مکان کی چھت پر چڑھے اور (بلوائیوں کو مخاطب کر کے ) فرمایا کہ میں تم کو اللہ کی قسم دے کر پوچھتا ہوں ) کہ کیا تم نہیں جانتے کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 634
اور حضرت ابودرداء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مسلمان اس وقت تک نیکی کی طرف سبقت کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ اور اس کے بندوں کے حقوق ادائیگی میں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 635
اور حضرت ابودرداء رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " ہر گناہ کے بارے میں یہ امید ہے کہ اللہ تعالیٰ اس کو بخش دے گا مگر اس شخص کو نہیں بخشے گا ، جو شرک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 636
اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " مسجدوں میں حدود جاری نہ کی جائیں اور نہ اولاد کے (قتل کے) بدلے میں باپ کو قتل کیا جائے (بلکہ باپ سے دیت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 637
اور حضرت ابورمثہ کہتے ہیں کہ میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے والد کے ساتھ حاضر ہوا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ " یہ تمہارے ساتھ کون ہے ؟ والد نے کہا کہ " یہ میرا بیٹا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 638
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے ، وہ اپنے دادا سے اور وہ حضرت سراقہ ابن مالک سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا " میں رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں ، آپ بیٹے سے باپ کا قصاص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 639
اور حضرت حسن بصری (تابعی) حضرت سمرۃ (صحابی ) سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے کہا کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے غلام کو قتل کرے گا ہم اس کو قتل کر دیں گے اور جو شخص (اپنے غلام کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قصاص کا بیان – حدیث 640
اور حضرت عمرو ابن شعیب اپنے والد سے اور اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص قتل عمد کا ارتکاب کرے اس کو مقتول کے ورثاء کے حوالے کر دیا جائے چاہے وہ اس کو……
