اور حضرت یعلی ابن امیہ کہتے ہیں کہ (غزوہ تبوک کے ) صبر آزما لشکر کے ساتھ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہمراہ (جہاد میں ) شریک تھا ، میرے ساتھ ایک نوکر بھی تھا، چنانچہ وہ (کسی بات پر ) ایک شخص سے لڑ پڑا اور……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 672
اور حضرت عبداللہ ابن عمرو کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو شخص اپنے مال کے لئے مارا جائے تو وہ شہید ہے (بخاری و مسلم)
تشریح :
مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے مال واسباب کی حفاظت کر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 673
اور حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ اگر (تمہارا دروازہ بند ہو اور اس کی دراڑ میں سے ) کوئی شخص تمہارے گھر میں جھانکے درا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 674
اور حضرت عبداللہ ابن مغفل سے روایت ہے کہ انہوں نے ایک شخص کو انگوٹھے اور شہادت کی انگلی سے پکڑ کر کنکریاں پھینکتے ہوئے دیکھا تو فرمایا کہ کنکریاں نہ پھینکو کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اس طرح……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 675
اور حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب تم میں سے کوئی شخص ہماری مسجد اور ہمارے بازار میں آئے یا وہاں سے گزرے اور اس کے پاس تیر ہوں تو اس کو چاہئے کہ ان کو بند کرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 676
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم میں سے کوئی شخص اپنے (مسلمان) بھائی کی طرف ہتھیار سے اشارہ نہ کرے اس لئے کہ اس کو نہیں معلوم کہ شاید شیطان اس کے ہاتھ سے ہتھیار……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 677
اور حضرت ہشام ابن عروہ اپنے والد سے نقل کرتے ہیں کہ حضرت ہشام ابن حکیم نے ملک شام (کے سفر کے دوران ) انبطی قوم کے کچھ افراد کو اس حال میں دیکھا کہ انہیں دھوپ میں کھڑا کیا گیا تھا اور ان کے سروں پر گرم……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 678
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر تمہاری عمر دراز ہوئی تو تم عنقریب ان لوگوں کو دیکھو گے جن کے ہاتھوں میں گائے کی دم کی مانند ایک ایسی چیز یعنی کوڑے ہوں گے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 679
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " دوزخیوں کے دو گروہ ایسے ہیں جنہیں میں نے نہیں دیکھا (اور نہ میں دیکھوں گا ) ایک گروہ تو ان لوگوں کا ہے جن کے ہاتھوں میں گائے کی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 680
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا جب تم سے کوئی شخص (کسی کو) مارے تو اس کو چاہیے کہ وہ اس کے چہرے کو بچائے اس لئے کہ اللہ تعالیٰ نے آدم کو اپنی صورت پر پیدا کیا ہے۔ (بخاری ومسلم)
تشریح……
