اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر کسی شخص نے کسی کے گھر کا پردہ کھولا اور اس کے گھر میں اپنی نظر ڈالی جب کہ اس کو (اس گھر میں جھانکنے اور داخل ہونے کی ) اجازت حاصل……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 682
اور حضرت جابر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بے نیام تلوار کو ہاتھ میں رکھنے سے منع کیا ہے ۔" (ترمذی، ابوداؤد )
تشریح :
بے نیام تلوار کو ہاتھ میں رکھنے سے اس خوف کے پیش نظر منع فرمایا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 683
اور حضرت حسن حضرت سمرۃ سے نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس بات سے منع فرمایا کہ تسمہ کو دونوں انگلیوں کے درمیان چیرا جائے ۔" ( ابوداؤد)
تشریح :
اس ممانعت کا سبب یہ ہے کہ اس طرح تسمہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 684
اور حضرت سعید ابن زید راوی ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے دین کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے گا وہ شہید ہے جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتا ہوا مارا جائے گا وہ شہید ہے جو شخص……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – جنایات کی جن صورتوں میں تاوان واجب نہیں ہوتا ان کا بیان – حدیث 685
اور حضرت ابن عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے نقل کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا " دوزخ کے سات دروازے ہیں ، ان میں سے ایک دروازہ اس شخص کے لئے ہے جو میری امت (کے لوگوں ) پر ۔ یا یہ فرمایا ۔ امت محمدیہ پر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قسامت کا بیان – حدیث 686
" قسامت " ق کے زبر کے ساتھ قسم کے معنی میں ہے یعنی سوگند کھانا ۔شرعی اصطلاح میں " قسامت " کا مفہوم یہ ہے کہ اگر کسی آبادی ومحلہ میں یا اس آبادی ومحلہ کے قریب میں کسی شخص کا قتل ہو جائے اور قاتل……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قسامت کا بیان – حدیث 687
حضرت رافع ابن خدیج اور حضرت سہل ابن حثمہ بیان کرتے ہیں کہ عبداللہ ابن سہل اور محیصہ ابن مسعود خیبر آئے تو (ایک دن سیر کرتے ہوئے ) دونوں کھجور کے درختوں میں ایک دوسرے سے علیحدہ ہو گئے (یعنی ایک کسی سمت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – قسامت کا بیان – حدیث 688
حضرت رافع ابن خدیج کہتے ہیں کہ انصار میں سے ایک شخص (یعنی عبداللہ ابن سہل ) خیبر میں قتل کر دئیے گئے چنانچہ ان کے ورثاء (یعنی ان کے بیٹے اور چچا زاد بھائی ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 689
مرتد کسے کہتے ہیں ؟ :
" مرتد " اس شخص کو کہتے ہیں جو دین اسلام سے پھر جائے یعنی ایمان واسلام کے نورانی دائرہ سے نکل کر کفر و شرک کے ظلمت کدوں میں چلا جائے ۔
مرتد کے بارے میں حکم :
جب کوئی مسلمان……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – مرتدوں اور فساد برپا کرنے والوں کو قتل کردینے کا بیان – حدیث 690
وہ موجبات کفر جن کا تعلق اللہ تعالیٰ کی ذات وصفات سے ہے
وہ شخص کافر ہو جاتا ہے جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے کسی ایسے وصف کی نسبت کرے جو اس کی شان کے لائق نہیں ، یا کسی کو اس کا شریک یا بیٹا اور یا بیوی ٹھہرائے……
