اور حضرت بسر ابن ارطاۃ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا کہ " غزوہ میں قطع ید کی سزا نافذ نہیں ہو گی ۔" (اس روایت کو ترمذی ، دارمی ، ابوداؤد، اور نسائی نے نقل کیا……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 752
اور حضرت ابوسلمہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ یہ نقل کرتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چور کے بارے میں فرمایا کہ " جب وہ چوری کرے تو اس کا (دایاں ) ہاتھ کاٹا جائے ، پھر اگر چوری کرے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 753
اور حضرت فضالہ ابن عبید کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چور لایا گیا چنانچہ (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم سے ) اس کا ہاتھ کاٹا گیا پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حکم دیا کہ……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 754
اور حضرت ابوہریرہ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اگر غلام چوری کرے تو اس کو بیچ ڈالو اگرچہ نش کے بدلے میں اس کو بیچنا پڑے ۔" (ابو داؤد ، نسائی ، ابن ماجہ )
تشریح :
نش نون کے……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 755
" حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ (ایک دن ') رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک چور لایا گیا اور جب آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا تو صحابہ نے عرض کیا کہ ہمیں یہ خیال……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 756
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ ایک شخص حضرت عمر فاروق کے پاس اپنے غلام کو لے کر آیا اور کہا کہ اس کے ہاتھ کٹوا دیجئے کیونکہ اس نے میری بیوی کا آئینہ چرا لیا ہے ، لیکن حضرت عمر نے فرمایا کہ " یہ قطع ید……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – چور کا ہاتھ کاٹنے سے متعلق احادیث مبارکہ – حدیث 757
اور حضرت ابوذر کہتے ہیں کہ (ایک دن ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا " اے ابوذر !" میں نے عرض کیا " میں حاضر ہوں یا رسول اللہ ! اور فرمانبردار ہوں ، فرمائیے کیا ارشاد ہے ؟ " آپ صلی……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کے مقدمہ میں سفارش کا بیان – حدیث 758
اس باب میں وہ احادیث نقل کی جائیں گی جن سے یہ معلوم ہوگا کہ امام یعنی حاکم کو سفارش کرنا کہ وہ فلاں مجرم کو معاف کر دے اور اس پر حد جاری نہ کرے ، جائز ہے یا نہیں اور یہ کہ حاکم اس سفارش کو قبول کرنے کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کے مقدمہ میں سفارش کا بیان – حدیث 759
حضرت عائشہ کا بیان ہے کہ (ایک مرتبہ ) قریشی صحابہ ایک مخزومی عورت کے بارے میں بہت فکر مند تھے جس نے چوری کی تھی (اور لوگوں سے عاریۃ ) سامان لے کر مکر بھی جاتی تھی اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حدود کے مقدمہ میں سفارش کا بیان – حدیث 760
" حضرت عبداللہ ابن عمر کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جس شخص کی سفارش اللہ تعالیٰ کی حدود میں سے کسی حد کے درمیان حائل ہو (یعنی جو شخص اپنی سفارش کے ذریعہ……
