اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جو شخص اپنے کسی بھائی کی طرف ڈراوے والی نظر سے دیکھے تو قیامت کے دن اللہ تعالیٰ اس کو ڈرائے گا ۔" مذکورہ چاروں روایتوں کو بیہقی……
جلد سوم
مشکوۃ شریف – جلد سوم – امارت وقضا کا بیان – حدیث 852
اور حضرت ابودرداء کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " اللہ تعالیٰ (حدیث قدسی ) میں ارشاد فرماتا ہے کہ میں اللہ ہوں ، میرے سوا کوئی معبود نہیں ، میں بادشاہوں کا مالک اور بادشاہ ہوں……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان – حدیث 853
گزشتہ باب میں اس بات کا ذکر تھا کہ رعایا کو اپنے حاکموں کی اطاعت و فرمانبرداری کرنی چاہئے اب اس باب میں یہ بیان کیا جائے گا کہ حاکموں کو بھی اپنی رعایا کے لوگوں پر نرمی وشفقت کرنی چاہئے ۔……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان – حدیث 854
حضرت ابوموسیٰ کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم جب اپنے کسی صحابی کو اپنے کسی کام پر مامور کر کے (یعنی کسی جگہ کا حاکم بنا کر ) بھیجتے تو ان کو یہ ہدایت فرماتے کہ لوگوں کو طاعات وعبادات اور نیک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان – حدیث 855
اور حضرت ابن عمر کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " قیامت کے دن عہد شکن (کی فضیحت ورسوائی کے لئے ) ایک نشان کھڑا کیا جائے گا اور کہا جائے گا کہ یہ فلاں ابن فلاں کی عہد شکنی کی علامت……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان – حدیث 856
حضرت عمرو بن مرہ سے روایت ہے کہ انہوں نے حضرت امیر معاویہ سے کہا کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جس شخص کو اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے کسی کام کا ولی وحاکم بنایا اور……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – حاکموں پر آسانی و نرمی کے واجب ہونے کا بیان – حدیث 857
اور حضرت عمر ابن خطاب کے بارے میں منقول ہے کہ جب عمال ( حکام ) کو روانہ کرتے تو ان سے یہ شرط کر لیتے ( یعنی ان کو یہ ہدایات دیتے ) کہ ترکی گھوڑے پر سوار نہ ہونا ( میدہ وباریک آٹے کی روٹی وغیرہ نہ کھانا باریک……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 858
جیسا کے کتاب الامارۃ وقضاء کے ابتدائیہ میں بتایا گیا تھا کہ اسلامی نظام حکومت کا اصل محور وامیر یعنی سربراہ مملکت اور قاضی ہوتے ہیں ، چنانچہ گذشتہ دونوں ابواب میں امام وامیر کے متعلقات کو بیان کیا……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 859
حضرت ابوبکرہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ " جب کوئی حاکم وقاضی غصہ کی حالت میں ہو تو وہ اس وقت دو آدمیوں (کے نزاعی معاملے ) میں فیصلہ نہ دے " ( بخاری ومسلم)……
مشکوۃ شریف – جلد سوم – منصب قضا کی انجام دہی اور اس سے ڈرنے کا بیان – حدیث 860
اور حضرت عبداللہ بن عمرو اور حضرت ابوہریرہ دونوں کہتے ہیں کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا " جب کوئی حاکم فیصلہ دینے کا ارادہ کرے اور اجتہاد کرے یعنی غور وفکر کے ذریعہ حکم وفیصلہ دے ) اور……
